"تبسم کاشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3:
 
== حالات زندگی ==
ڈاکٹر تبسم کاشمیری جنوری 1940ء کو [[امرتسر]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[1964ء]] میں [[اورینٹل کالج لاہور]] سے [[ایم اے]] کیا اور [[1973ء]] میں ''[[پی ایچ ڈی]]'' کی۔ علمی زندگی کا آغاز [[1965ء]] میں شعبہ تاریخ ادیبات مسلمانان پاک و ہند، [[جامعہ پنجاب]] سے کیا۔ بعد ازاں یونیورسٹی اورینٹل کالج اور اوسا کا یونیورسٹی آف فارن سٹڈیز [[جاپان]] کے شعبہ اردو سے وابستہ رہے۔ [[2005ء]] میں اوساکا یونیورسٹی سے ریٹائر ہوئے۔ اسی برس جاپان فاؤنڈیشن نے انہیں ایک خصوصی ایوارڈ دیا۔ گزشتہ برسوں میں [[ہائر ایجوکیشن کمیشن]] میں بطور '''Eminent Scholar''' کام کرتے رہے ہیں۔ آج کل [[یونیورسٹی آف ایجوکیشن]] میں ایم فل اور [[پی ایچ ڈی]] کے طلبہ کی تدریس کر رہے ہیں۔<ref name="pakistanconnections.com">[{{Cite web |url=http://www.pakistanconnections.com/people/detail/1050 |title=ڈاکٹر تبسم کاشمیری، '''پاکستانی کنیکشنز'''، برمنگھم برطانیہ] |access-date=2015-11-18 |archive-date=2016-03-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160323191256/http://www.pakistanconnections.com/people/detail/1050 |url-status=dead }}</ref>
 
== ادبی خدمات ==