"تحریک طالبان پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مقالے جن میں انگریزی زبان کا متن ہے |
9 مآخذ کو بحال کرکے 5 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 40:
*[[آپریشن ضرب عضب]]
}}
'''تحریک طالبان پاکستان''' یا کالعدم تحریک طالبان دیوبندی [[مکتب فکر]] سے تعلق رکھنے والے مسلح گروہوں کا اکٹھ ہے جنہوں نے افغانستان پر امریکی حملے کے بعد مفتی نظام الدین شامزئی صاحب کے فتوے پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف ہتھیار اٹھائے<ref name=":0">مفتی نظام الدین شامزئی صاحب کا پاکستانی تاریخ کا رخ موڑنے والا فتویٰ حسب ذیل ہے:۔ أ. تمام مسلمانوں پر جہاد فرض ہو گیا ہے کیونکہ موجودہ صورت حال میں صرف افغانستان کے آس پاس کے مسلمان امارتِ اسلامی افغانستان کا دفاع نہیں کرسکتے ہیں اور یہودیوں اورامریکہ کا اصل ہدف امارتِ اسلامی افغانستان کو ختم کرنا ہے دارالاسلام کی حفاظت اس صورت میں تمام مسلمانوں کا شرعی فرض ہے۔ ب. جو مسلمان چاہے اس کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو اور کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے سے وابستہ ہو وہ اگر اس صلیبی جنگ میں افغانستان کےمسلمانوں یا امارتِ اسلامی افغانستان کی اسلامی حکو مت کے خلاف استعمال ہوگا وہ مسلمان نہیں رہے گا۔ ت. الله تعالی کے احکام کے خلاف کوئی بھی مسلمان حکمران اگر حکم دیں اور اپنے ماتحت لوگوں کو اسلامی حکومت ختم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہے ،تو ماتحت لوگوں کے لیے اس طرح کے غیر شرعی احکام مانناجائز نہیں ہے، بلکہ ان احکام کی خلاف ورزی ضروری ہوگی ۔ ث. اسلامی ممالک کے جتنے حکمران اس صلیبی جنگ میں امریکا کا ساتھ دے رہے ہیں اور اپنی زمین ،وسائل اور معلومات ان کو فراہم کر رہے ہیں، وہ مسلمانوں پر حکمرانی کے حق سے محروم ہو چکے ہیں، تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ ان حکمرانوں کو اقتدار سے محروم کر دیں، چاہےاسکے لیے جو بھی طریقہ استعمال کیاجائے ۔ ج. افغانستان کے مسلمان مجاہدین کے ساتھ جانی ومالی اور ہر قسم کی ممکن مدد مسلمانوں پر فرض ہے، لہذا جو مسلمان وہاں جا کر ان کےشانہ بشانہ لڑ سکتے ہیں وہ وہاں جا کر شرکت کر لیں اور جو مسلمان مالی تعاون کرسکتے ہیں وہ مالی تعاون فرمائیں الله تعالی مصیبت کی اس گھڑی میں مسلمانوں کاحامی و ناصر ہو۔ اس فتویٰ کی زیادہ سے زیادہ اشاعت کرکے دوسرے مسلمانوں تک پہنچائیں فقط و سلام مفتی نظام الدین شامزئی <nowiki>https://sadaehaqq.wordpress.com/2013/11/14/مفتی-شامزئی-رحمہ-اللہ-کا-فتویٰ-جس-کی-بنا/</nowiki></ref> ۔ان گروہوں کوہمیشہ دیوبندی مکتب فکر کے جید مفتیان کرام کی پشت پناہی حاصل رہی ہے - چنانچہ 2004 میں ان کے خلاف جب پاکستانی فوج نے آپریشن شروع کیا تو جامعہ حقانیہ [[اکوڑہ خٹک]] ، جامعہ اشرافیہ لاہور ، جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی اوردیگر دیوبندی مکتب فکر کے مراکز کی طرف سے اس آپریشن کے خلاف شدید نوعیت کا فتویٰ جاری ہوا<ref>{{Cite web |url=https://umarmedia.xyz/
ان میں اختلافات بھی موجود ہیں تاہم تحریک طالبان پاکستان کے راہنماوں نے
افغان طالبان کے ہاتھ پر بیعت کی ہوئی ہے اور متعدد حلقوں کی اپیل کے باوجود [[ملا عمر]] نے ان کی مذمت یا ان سے لاتعلقی کرنے سے انکار کر دیاہے- ان کی کارروائیوں کا دائرہ کار پاکستان سے لے کر افعانستان تک پھیلا ہوا ہے۔ پاکستانی خفیہ اداروں کی ایک رپورٹ کے مطابق ان کو 34 تنظیموں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
سطر 93:
== تحریک طالبان پاکستان اورتحریک الاسلامی طالبان ==
تحریک طالبان پاکستان اور [[تحریک الاسلامی طالبان]] [[القاعدہ]] کے آپس میں بھی تعلقات ہیں۔ اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں افغانستان کی جہادی تنظیموں کا ایک اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے خلاف 'معرکہ خیر و شر' (بقول ان کے ) شروع کرنے کا فیصلہ ہوا اور یہ فیصلہ ہوا کہ افغانی طالبان کو پاکستانی طالبان کی مدد کے لیے پاکستان بھیجا جائے گا۔ افغانستان کے تمام کمانڈروں نے حکیم اللہ محسود کو پاکستانی طالبان کا امیر تسلیم کر لیا ہے اور اس کی امارت میں جہاد (بقول ان کے ) جاری رکھا جائے گا۔<ref>[http://www.jang.net/jm/10-18-2009/pic.asp?picname=443849.gif روزنامہ جنگ 18 اکتوبر 2009ء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
افغان طالبان ملا طور کے مطابق افغانی طالبان کا تحریک طالبان پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔ بے گناہ لوگوں کو فدائی حملوں اور دھماکوں میں نشانہ بنانا غلط ہے۔ افغان طالبان صرف نیٹو اور امریکی افواج کو نشانہ بناتے ہیں۔<ref>
== طالبان کے بھارت، سی آئی اے و دیگر غیر ممالک سے روابط ==
جولائی 2009ء میں سوات اور فاٹا میں گرفتار ہونے والے طالبان، جن میں افغانی طالبان بھی شامل ہیں، سے بھارتی کرنسی اور اسلحہ کے علاوہ امریکا کے جاری کردہ آپریشن انڈیورنگ فریڈم کے کارڈ بھی ملے ہیں۔<ref name="روزنامہ ایکسپریس، 12 جولائی 2009"/> اگرچہ بظاہر امریکا اور طالبان ایک دوسرے کے دشمن ہیں مگر حیران کن طریقہ پر پاک فوج کے وزیرستان آپریشن کے شروع ہوتے ہی نیٹو فورسز نے افغانستان کی طرف کی چوکیاں یکدم خالی کر دیں حالانکہ وہاں سے افغانی وزیرستان میں آسانی سے داخل ہو سکتے ہیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کے مطابق اس پر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا گیا ہے۔<ref name="express.com.pk"/>
روزنامہ نوائے وقت کے مطابق پشاور کار بم دھماکے سے دو روز قبل امریکا اور بھارت نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے سفر سے گریز اور یہاں موجود شہریوں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایات کی تھیں۔ سکیورٹی ماہرین کی جانب سے اس امر پر حیرت کا اظہار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی سانحہ سے قبل ان دونوں ممالک کی ہدایات غیر معمولی امر ہے اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ ان دونوں ممالک کو پاکستان میں ہونیوالی کسی بھی دہشت گردی کی کارروائی کا پہلے ہی علم ہو جاتا ہے۔<ref>
2 نومبر 2009ء کو پاک فوج کے ترجمان اطہر عباس نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وزیرستان میں جاری آپریشن راہ نجات کے دوران بھارتی روابط کے ناقابل تردید ثبوت ملے ہیں۔ دہشت گردوں کے زیرِ استعمال بھارتی لیٹریچر اور اسلحہ بھی پکڑا گیا ہے۔ یہ شواہد وزارت خارجہ کو بھجوا دیے گئے ہیں تاکہ مناسب کارروائی کی جائے۔<ref>[http://www.jang.net/jm/11-3-2009/pic.asp?picname=142.gif روزنامہ جنگ 3 نومبر 2009ء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
امریکی وزیر خارجہ نے اس بات کو مانا ہے کہ دہشت گردوں کی تخلیق میں امریکا کی بھی کچھ ذمہ داری ہے۔<ref>http://www.jang.com.pk/jang/nov2009-daily/11-11-2009/u11008.htm {{wayback|url=http://www.jang.com.pk/jang/nov2009-daily/11-11-2009/u11008.htm |date=20091114061335 }} جنگ 11 نومبر 2009ء۔ تازہ خبریں</ref>
پاکستان نے امریکی سی آئی اے کی پاکستان میں سرگرمیوں پر مشتمل ثبوت امریکا کو پیش کیے ہیں۔ اس میں کابل میں سی آئی اے کے ڈائیریکٹر پر واضح کیا کہ کابل میں سی آئی اے کے اہلکار پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کی معاونت کر رہے ہیں۔<ref>[http://www.jang.net/jm/11-21-2009/pic.asp?picname=1413.gif روزنامہ جنگ 21 نومبر 2009ء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
پاکستان میں افغانستان کے سفیر نے کہا ہے کہ بھارت وزیرستان میں طالبان کو اسلحہ مہیا کر رہا ہے۔<ref>
== تحریک طالبان کی دہشت گردی ==
سطر 115:
== تحریک طالبان اور جرائم ==
دہشت گردی کی وارداتوں کے علاوہ تحریک طالبان کے افراد مختلف جرائم میں ملوث رہتے ہیں جن میں اغوا برائے تاوان اور بینک ڈکیتی شامل ہیں۔ 22 اکتوبر 2009ء کو کراچی سے دو افغان ڈاکو پکڑے گئے جن سے ہینڈ گرنیڈ اور کلاشنکوفیں برآمد ہوئیں۔ یہ دونوں قتل، اغوا اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب تھے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ اغوا برائے تاوان اور ڈکیتی کے ذریعے رقم اکٹھا کر کے طالبان کو بھجواتے تھے۔<ref>
تحریک طالبان پاکستان کے [[اورکزئی ایجنسی]] کے نئے امیر نے اورکزئی ایجنسی کے تمام اساتذہ کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ ہر ماہ اپنی تنخواہ سے دو ہزار روپے تنطیم کو دیا کریں۔ یہ سلسلہ پہلے سے جاری تھا لیکن اب اساتذہ کی مرضی کے خلاف رقم دو ہزار کر دی گئی ہے۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/10/091022_taliban_tax_sen.shtml بی بی سی اردو 22 اکتوبر 2009ء]</ref>
طالبان نے پاکستان کے محکمہ کسٹمز کے کئی اہلکار اغوا کیے ہیں جن کے لیے وہ کروڑوں روپے تاوان مانگ رہے ہیں۔<ref>[http://www.jang.net/jm/11-20-2009/pic.asp?picname=1457.gif روزنامہ جنگ 20 نومبر 2009ء]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
== طالبان کی دہشت گردی کے خلاف احتجاج ==
پاکستان میں طالبان کی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس میں قبائلی علاقے کے افراد، ڈاکٹر، اساتذہ، طالب علم، زمینداروں اور کاشتکاروں سمیت ہر مکتب فکر کے افراد شامل ہیں۔ قبائلی علاقے اور سوات میں طالبان کے خلاف لشکر تشکیل دیے جا رہے ہیں جو اس علاقے کا پرانا طریقہ ہے۔ سوات کے لشکروں کے مطابق فوج جب اس علاقے سے جائے گی تو وہ اپنی حفاظت کے قابل ہوں گے۔<ref>http://www.jang.com.pk/jang/oct2009-daily/26-10-2009/u9483.htm {{wayback|url=http://www.jang.com.pk/jang/oct2009-daily/26-10-2009/u9483.htm |date=20091029073110 }} روزنامہ جنگ تازہ ترین 26 اکتوبر 2009ء</ref>
20 اکتوبر 2009ء کو پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے ایک 'پاکستان زندہ باد' جلوس نکالا جس میں دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کیا اور پاک فوج کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔ اس جلوس میں صدرِ جامعہ اور پروفیسروں نے بھی شرکت کی۔<ref>
26 اکتوبر 2009ء کو لاہور میں سرکاری ملازمین نے دہشت گردی کے خلاف اور وزیرستان میں آپریشن کی حمایت میں ایک پر امن جلوس نکالا جس میں طلبہ بھی شامل ہوئے۔<ref>http://www.jang.com.pk/jang/oct2009-daily/26-10-2009/u9516.htm {{wayback|url=http://www.jang.com.pk/jang/oct2009-daily/26-10-2009/u9516.htm |date=20120305035335 }} روزنامہ جنگ تازہ ترین 26 اکتوبر 2009ء</ref>
== آپریشن راہ نجات ==
سطر 137:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/10/091014_kakar_militancy_rh.shtml طالبان کی شدت پسندی کی فکری ہیئت، تنظیمی ساخت۔ بی بی سی اردو]
* [http://www.jang.net/jm/11-14-2009/pic.asp?picname=07_07.gif پاکستانی اور افغانی طالبان میں فرق پر ایک کالم]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
== حوالہ جات ==
|