"جاوید جبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سینٹ پیٹرکس کالج کراچی کے فضلا
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 11:
 
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
جاوید جبار 1945ء میں [[چینائی|مدراس]]، [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام احمد عبد الجبار تھا۔ جو قیامِ پاکستان سے قبل حیدرآباد دکن میں اعلیٰ سرکاری عہدے دار تھے اور بعدازاں پاکستان میں سرکاری ملازمت اختیار کی۔ جاوید جبار کی والدہ زین محل خورشید ایک [[اعلیٰ تعلیم]] یافتہ خاتون تھیں۔ اور ان کا تعلق بھی ایک تعلیم یافتہ گھرانے سے تھا۔ جاوید جبار نے [[جامعہ کراچی|کراچی یونیورسٹی]] سے انٹرنیشنل ریلیشنز میں گریجویشن کی ڈگری پائی ۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.javedjabbar.com/about.html |title=Javed Jabbar - About the author<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-05-29 |archive-date=2017-07-21 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170721220552/http://www.javedjabbar.com/about.html |url-status=dead }}</ref>
 
== کیرئیر کاآغاز ==
سطر 53:
 
== تصانیف ==
جاوید جبارکئی کتابوں کے مصنف ہیں<ref>[{{Cite web |url=http://www.javedjabbar.com/books.html |title=Javed Jabbar - Previous Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-05-29 |archive-date=2017-06-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170626171133/http://www.javedjabbar.com/books.html |url-status=dead }}</ref>
 
=== اردو تصانیف ===