"حنان الشیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مملکت متحدہ کو لبنانی تارکین وطن
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 33:
 
== حالات زندگی ==
حنان الشیخ کی ولادت [[12 نومبر]] [[1945ء]] کو [[بیروت]]، [[لبنان]] میں ایک شیعہ گھرانے میں ہوئی<ref name="حنان الشیخ، وائز مسلم وومن">[{{Cite web |url=http://www.wisemuslimwomen.org/muslimwomen/bio/hanan_al-shaykh/ |title=حنان الشیخ، وائز مسلم وومن] |access-date=2015-11-27 |archive-date=2016-08-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160810054834/http://www.wisemuslimwomen.org/muslimwomen/bio/hanan_al-shaykh/ |url-status=dead }}</ref>۔
 
حنان کا گھرانا ایک سخت مذہبی گھرانا تھا اسی لیے آپ کی ابتدائی تعلیم سخت رسم و رواج کے سائے میں ہوئی۔ [[1946ء]] میں امریکی کالج برائے خواتین، [[قاہرہ]] [[مصر]] سے گریجویشن کیا<ref name="حنان الشیخ، وائز مسلم وومن"/>۔ وہیں 24 سال کی عمر میں اپنا پہلا ناول لکھا۔ مصر سے [[لبنان]] واپسی پر لبنانی اخبار "النہار" میں [[1975ء]] تک کام کیا۔ [[1975ء]] لبنانی خانہ جنگی کی وجہ سے بیروت کو خیر باد کہہ کر [[سعودی عرب]] منتقل ہوئیں جہاں وہ [[1982ء]] تک مقیم رہیں اور وہیں تخلیقی کام کیا۔ یہاں اپنا دوسرا ناول لکھا۔ تیسرا ناول "زہرا کی کہانی" بیشتر لندن میں لکھا گیا جہاں اب ان کا گھر ہے۔ ان کی کہانیوں کے کئی مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ حنان الشیخ ان عرب مصنفین میں شامل ہیں جنہوں نے لبنانی خانہ جنگی کو موضوع بنایا۔<ref>عربی کہانیاں، انتخاب و ترتیب اجمل کمال، آج، کراچی، 2002ء، ص266-267</ref> [[ناول]] حكاية زهرة (زہرہ کی کہانی) میں ایک جوان خاتون کی لبنانی خانی جنگی کے دور میں صنفی امتیاز اور فوجی تشدد کے خلاف جدوجہد کو دکھایا گیا ہے۔ [[1982ء]] سے حنان الشیخ [[لندن]] میں مقیم ہیں۔ حنان الشیخ کی تخلیقات [[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]]، [[ولندیزی زبان|ولندیزی]]، [[جرمن زبان|جرمن]]، ڈینش، [[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]] اور [[پولش زبان|پولش]] زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہیں۔<ref name="حنان الشیخ، وائز مسلم وومن"/>