"خام مال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9:
 
== خام مال کی اہمیت ==
دنیا کے کئی ممالک میں خام مال کی اپنی الگ ہی اہمیت ہے۔ مثلًا [[جاپان]] جیسا ملک 70 فی صد پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔ پھر بھی کئی ترقی پزیر ممالک سے خام مال حاصل کر کے مکمل اشیا یا مصنوعات بناکر دنیا میں فروخت کرتا ہے۔ ایسے میں [[2017ء]] میں [[پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن]] ( پی سی ڈی ایم اے ) کے چیئرمین محمد عارف لاکھانی نے اپنے ملک کی وزارت تجارت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے 250 درآمدی آئٹمز پر ممکنہ ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے فیصلے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے درآمدی آئٹمز پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کیے جانے کی زیر غور تجویز کو ملکی معیشت کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے کسی بھی فیصلے سے پہلے وزارت تجارت اور ایف بی آر کو اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ضرور کرنی چاہیے تاکہ ملکی معیشت اور کاروباری سرگرمیوں کو متاثر کیے بغیر اتفاق رائے سے فیصلہ کیاجاسکے۔ مزید تفصیلات کا تجزیہ کرتے ہوئے اس تجویز میں یہ بات پائی گئی تھی کہ 250 درآمدی آئٹمز میں ایسے آئٹمز بھی شامل کیے گئے ہیں جو روز مرہ کی گھریلو استعمال کی اہم غذائی اشیا ہیں جن میں دالیں اور پھل بھی شامل ہیں جب کہ زرعی شعبے کے 100 کے قریب آئٹمز پر آر ڈی عائد کرنے کی تیاری کی جارہی ہے جو کسی بھی صورت دانشمندانہ فیصلہ نہیں ہے۔<ref>{{Cite web |url=https://www.jasarat.com/2017/10/10/171010-05-11/ |title=آرکائیو کاپی |access-date=2018-05-17 |archive-date=2018-02-22 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180222162602/http://www.jasarat.com/2017/10/10/171010-05-11/ |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==