"خط نستعلیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Missing links
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 81:
 
=== پہلا اہم نستعلیق ===
[[1982ء]] میں پاکستان کا [[تمغۂ امتیاز]] حاصل کرنے والے [[مرزا احمد جمیل]] کا تیار کردہ نستعلیق گو پہلا میکانیکی نستعلیق نہیں لیکن پہلا معیاری اور خوبصورت ترین میکانیکی نستعلیق ضرور کہا جاسکتا ہے جس کے تمام تر ربطات بھی خود مرزا جمیل نے تیار کرائے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.inpage.com/noori.htm |title=noori nastaliq in inpage] |access-date=2014-12-04 |archive-date=2011-09-07 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110907072949/http://www.inpage.com/noori.htm |url-status=dead }}</ref> اور اس [[فانٹ|فانٹ]]، [[نوری نستعلیق]] کے نام کا پہلا لفظ ان کے والد مرزا نور احمد کی نسبت پر ہے<ref>The Rotarian: an international magazine; مئی 1984</ref> گو کہ اس فانٹ کی دستیابی کے بعد پاکستان کے اخبارات نے پہلی بار میکانیکی نستعلیق سے استفادہ شروع کیا لیکن یہ [[یکطعبہ|یکطبعہ (monotype)]] نظام پر امور کا محتاج تھا۔
 
=== ہندوستان یا پاکستان؟ ===
سطر 87:
 
=== نقل بازیاں اور ہمتیں ===
دنیا کے مقبول آپریٹنگ سسٹم (ونڈوز، میک وغیرہ) پر اردو امداد کی دستیابی کے بعد متعدد اقسام کی کوششیں انفرادی یا محدود پیمانوں پر کی جاچکی ہیں اور ان میں سے اکثر محض ونڈوز یا میک کی امداد کو استعمال بناتے ہوئے پہلے سے موجود [[نوری نستعلیق]] کی نقل ہیں اور ان میں حقوق طبع و نشر کی خلاف ورزیاں (copyright infringement) کی گئی ہیں؛ اس اقسام کے دو اہم ترین اور مشہور ترین [[فانٹ|فانٹ]] میں [[علوی نستعلیق فونٹ|علوی نستعلیق]] اور [[جمیل نوری نستعلیق فونٹ|جمیل نوری نستعلیق]] شامل ہیں<ref>[{{Cite web |url=http://www.inpage.com.pk/Main/Default.aspx?x=1 |title=حقوق طبع و نشر کی خلاف ورزی] |access-date=2014-12-04 |archive-date=2012-06-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120620112352/http://www.inpage.com.pk/Main/Default.aspx?x=1 |url-status=dead }}</ref> جن میں حق طبع و نشر کو پامال کیا گیا۔
 
=== نستعلیق کا حسن اور کمپیوٹر ===