حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 7:
گو خواب کی صحیح تشریح کرنا ممکن نہیں لیکن اس کی اہمیت کو بھی تسلیم کیے بغیر کوئی چارہ نہیں۔ کہا جاتا ہے کہ موت اور نیند میں فرق یہ ہے کہ [[موت]] کی حالت میں [[روح]] کلیتہً جسم سے علیحدگی اختیار کر لیتی ہے۔ جبکہ نیند کی حالت میں [[روح]] اگر کبھی جسم کا ساتھ چھوڑتی ہے تو دماغ کے ساتھ اس کا رابطہ قائم رہتا ہے۔ اس عالم میں [[روح]] جہاں جاتی ہے اور جو کچھ کرتی، دیکھی اور سنتی ہے۔ [[دماغ]] کو اس کی پوری اطلاع ملتی رہتی ہے۔ اس اطلاع کو خواب کہہ سکتے ہیں۔ خواب میں [[انسان]] بہت سی ایسی باتیں دیکھتا ہے جنھیں وہ جسمانی طور پر نہیں دیکھ سکتا۔ بعض دفعہ انسان پیش آنے والی باتوں کو خواب میں دیکھتا ہے۔ بعض خواب بڑے صاف اور عام فہم ہوتے ہیں اور بعض میں پیچیدگی ہوتی ہے۔ جس کی تعبیر [[عقل]] کے ذریعے کی جاتی ہے۔ بہرحال خواب ایک [[مابعدالطبیعیات]]ی مسئلہ ہے جس کی باقاعدہ اور مثبت تشریح ممکن نہیں۔ نبیوں میں حضرت [[یوسف علیہ السلام]] کو صلاحیت عطا کی گئی تھی کہ خوابوں کی تعبیر بتایا کرتے تھے۔
== خطائے حس اور خواب ==
خواب کو بعض ماہرین [[نفسیات]] و [[سائنسدان]]، سوتی ہوئی [[عقل|عقل (mind)]] میں پیدا ہونے والی [[خطاۓ حس|خطاۓ حس (hallucination)]] کہتے ہیں۔<ref>David G. Myer (2001). Psychology. [http://www.worthpublishers.com/newcatalog.aspx Worth publisher NY] {{wayback|url=http://www.worthpublishers.com/newcatalog.aspx |date=20081217072418 }}.</ref> چونکہ ایک [[جاندار]] کا [[دماغ]] تمام حالتوں (بشمول [[بیداری]] اور [[سریع حرکات العین]] و [[لاسریع حرکات العین]] [[نیند]]) میں کسی نا کسی درجہ پر متحرک رہتا ہے؛ اور معمول کی حالت{{زیر}} بیداری کے دوران دماغ اندرونی یا داخلی طور پر پیدا ہونے والی [[فعالیت|فعالیت (activity)]] کو بیرونی یا خارجی طور پر (ماحول سے ) آنے والی [[منبہ]] [[حسوں]] کی نسبت نظرانداز رکھتا ہے اور یوں حالت بیداری میں (عام حالات میں) صرف وہی تصاویر، آوازیں اور احساسات دماغ میں اجاگر ہوتے ہیں جو طبیعی طور پر عالم حقیقت و مادی میں موجود ہوتے ہیں۔ اور دوران نیند، دماغ اندرونی طور پر پیدا ہونے والی فعالیت کی جانب مرکوز ہو جاتا ہے جو خوابوں کی ایک وجہ سمجھی جاسکتی ہے، جبکہ بعص اوقات، کم خوابی، حسی [[اضطرابات]] اور بعض [[ادویہ]] کی وجہ سے بیرونی اور اندرونی دونوں اطراف پیدا ہونے والی فعالیت یا activity پر تجواب یا رد عمل ظاہر کرنے لگتا ہے جسے خطائے حس کی ایک وجہ سمجھا جا سکتا ہے۔<ref>Mahowald M, Woods S, Schenck C. Sleeping dreams, waking hallucinations, and the central nervous system. [http://www.asdreams.org/idxjournal.htm Dreaming 1998; 8: 89–102] {{wayback|url=http://www.asdreams.org/idxjournal.htm |date=20081220002909 }}.</ref>
 
== حوالہ جات ==