"دار المصنفین شبلی اکیڈمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 1:
'''دار المصنفین شبلی اکیڈمی''' ایک علمی و تحقیقی ادارہ ہے جو [[بھارت]] کے شہر [[اعظم گڑھ]] میں واقع ہے۔<ref>[http://shibliacademy.org/ Home | Darul Musannefin Shibli Academy<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس ادارے کا قیام [[علامہ شبلی نعمانی]] کا دیرینہ خواب تھا۔<ref>[http://urdu.millattimes.com/20576.php دارالمصنفین علامہ شبلی نعمانی کے خوابوں کی حسین تعبیر ،مولانا اسرارالحق قاسمی اور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سمیت علماءو دانشوران کے ایک باوقاروفدنے شبلی اکیڈمی کا معائنہ کیا<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> دارالمصنفین کے قیام کی بات علامہ شبلی نے سب سے پہلے [[1910ء]] میں [[ندوۃ العلما]] کے اجلاس میں کی تھی۔
شبلی نے اپنی موروثی جائداد میں ہی دارالمصنفین کی بنیاد رکھ دی۔ تعمیر کا کام بھی شروع ہو گیا، لیکن ابھی وقف نامہ ہی زیرِ تحریر تھا کہ 18 نومبر 1914 ء کو دارالمصنفین کی تکمیل کی حسرت لیے ہوئے قوم کا نیرِ تاباں غروب ہو گیا۔ لیکن ان کے شاگردوں کے ہاتھوں یہ پایۂ تکمیل کو پہنچا۔
 
سطر 29:
 
==دارالمصنفین کی گولڈن جوبلی==
1965ء میں دارالمصنفین کی گولڈن جوبلی منائی گئی، جس کی صدارت [[ڈاکٹر ذاکر حسین]] [[صدر جمہوریہ ہند]] نے کی۔<ref>[{{Cite web |url=https://urdu.siasat.com/news/دارالمصنفین%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%DB%8C%D9%86-تعارف%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-اور%D8%A7%D9%88%D8%B1-خدمات%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%A7%D8%AA-656350/ |title=دارالمصنفین تعارف اور خدمات - The Siasat Daily<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2021-01-17 |archive-date=2017-09-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170906044926/http://urdu.siasat.com/news/%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%DB%8C%D9%86-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%A7%D8%AA-656350/ |url-status=dead }}</ref>
 
== رسالہ ==