"زید حامد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستانی علمائے اسلام |
2 مآخذ کو بحال کرکے 2 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 12:
|website = [http://www.brasstacks.pk ذاتی موقع حبالہ] <br/>[http://www.brasstacks.pk/brasstacks/AboutUs/ZaidHamidProfile/tabid/80/Default.aspx نمایۂ صارف]
}}
'''زید حامد''' ایک آزاد<ref name=indianmuslimin>Indian muslim. in [http://indianmuslims.in/hindu-zionists-behind-mumbai-firing-zaid-hamid/ پر ایک مضمون] {{wayback|url=http://indianmuslims.in/hindu-zionists-behind-mumbai-firing-zaid-hamid/ |date=20100223014434 }}</ref> و باگفتہ خود<ref name=pakistanherald>pakistan herald [http://pakistanherald.com/Profile/Zaid-Hamid-498 پر ایک مضمون]</ref> (Self-Styled) دفاعی امور بالخصوص افغان امور کے ایک ماہر ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان سے ہے۔ آپ کا ٹی وی شو [[براس ٹیکس]]<ref name=brasstack>brasstack [http://www.brasstacks.pk/brasstacks/PublicationsResearch/BrasstacksBooksOnline/tabid/109/Default.aspx کا موقع آن لائن] {{wayback|url=http://www.brasstacks.pk/brasstacks/PublicationsResearch/BrasstacksBooksOnline/tabid/109/Default.aspx |date=20090419235638 }}</ref> اس وقت [[وسیط]] کے مقبول ترین پروگراموں میں سے ایک ہے جو ہر اتوار کی شب 8:00 [[نیوز ون]] چینل سے نشر کیا جاتا ہے۔ براس ٹیکس کے لیے پاکستانی [[محفل فکر|مفل فکر (Thinktank)]] کا نام بھی [[ورلڈ وائڈ ویب|جال محیط عالم]] اور [[خبر|اخبارات]] میں آتا ہے جو علاقائی و عالمی [[سیاسیات]] و واقعات کے پاکستان پر اثرات کا مطالعہ کرتا ہے۔<ref name=indianmuslimin/> انہوں نے افغان جہاد میں خود بھی حصہ لیا۔<ref name=pakistanherald/> اسی لیے زید کے تجزیے حقیقت سے نزدیک سمجھنے والے حلقے میں بھی پائے جاتے ہیں۔۔<ref>pakistan first.com [http://pak1stanfirst.com/index.php?option=com_content&view=article&id=841:1128-revision&catid=52:reports کا موقع آن لائن]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref> تعلیمی اعتبار سے زید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انجینئر ہیں اور [[این ای ڈی یونیورسٹی]] سے [[برقیات]]ی [[ہندسیات]] میں سند تکمیل کی <ref name=pakistanherald/> جبکہ براس ٹیک کے اپنے موقع پر [[شمارندی ہندسیات]] میں تکمیل سند کا ذکر ملتا ہے<ref name=brasstack/>۔
== تنقید ==
6 اکتوبر 2008ء کو کراچی کے ایک روزنامے [[روزنامہ امت|امّت]] میں شائع ہونے والے مضمون۔<ref>[http://archive.dictatorshipwatch.com/upload/rte/zaid_zaman_hamid_article_by_fayaz_alam.gif جسارت اخبار کا عکس]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} (امت اخبار کے مضمون کا عکس آن لائن پتہ تبدیل یا ختم ہوجانے کی صورت میں [[:تصویر:Zaid-hamid-1.GIF|یہاں دیکھا جاسکتا ہے]])</ref> کے مطابق 2000ء میں کراچی کے ایک شخص یوسف علی نے نبوّت کا جھوٹا دعویٰ کیا جس کو لاہور ہائیکورٹ نے ناقابل تردید ثبوت کی بنا پر [[سزائے موت]] سنادی تھی۔<ref>[http://www.dictatorshipwatch.com/2008/11/04/verdict-against-yusuf-kazzab-published-in-book-form-and-its-foreword-by-ismail-qureshi-adv-mentioning-zz-hamid.html یوسف کے بارے میں مضمون]</ref> لیکن بعد از کافی علما نے یوسف کے حق میں بیان دیے کہ یوسف پہ لگایا جانا والا الزام غلط تھاکہ اسں نے نبوت کا دعویٰ کیا۔ اور یہ الزام بھی غلط ہے کہ یوسف نے زید حامد کو اپنا خلیفہ بنایا تھا اس حوالے سے کراچی کے ایک ہفت روزہ [[تکبیر]] میں اس حوالہ سے کافی مواد شائع ہوا جس میں موجودہ زید حامد کو زید زمّان بتایا گیا ہے کہا جاتا ہے کہ زید حامد نے اس حوالے سے کافی ترد یدی بیان دے چکے ہیں کہ یوسف کی اپنی سوچ سے میرا کوئی واسطہ نہیں،اور کہا میں حضرت محمدؐ کوآخری نبی اور ختم نبوتؐ پہ یقین رکھتا ہوں۔
{{Clear}}
|