"قرآنی رموز اوقاف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
لا اگر آیت کے اوپر ہو تو ٹھرنا بہتر ہے۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 55:
=== ۛ ===
'''ۛ'''
یہ تین نقاط والے دو وقف قریب قریب آتے ہیں۔ ان کو معانقہ کہتے ہیں۔ کبھی اس کو مختصر کر کے (مع) بھی لکھ دیتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ دونوں وقف گویا معانقہ کر رہے ہیں۔ ان کا حکم یہ ہے کہ ان میں سے ایک پر ٹھہرنا چاہیے دوسرے پر نہیں۔ ہاں وقف کرنے میں رموز کی قوت اور ضعف کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.khazainulhidayat.com/ramooz.htm |title=آرکائیو کاپی |access-date=2011-04-21 |archive-date=2011-05-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20110505175801/http://www.khazainulhidayat.com/ramooz.htm |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالے ==