"متحدہ قومی موومنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Ashfaq nezamani (تبادلۂ خیال) کی ترامیم کامران اعظم سوہدروی کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 41:
[http://www.guardian.co.uk/pakistan/Story/0,,2093822,00.html گارڈین 2 جون 2007ء] The Karachi ruling party 'run like the mafia' from an office block in London
</ref>
کراچی میں متحدہ کی دہشت کا یہ عالم ہے کہ برطانوی حکومت نے [[بینظیر بھٹو]] کی اکتوبر 2007ء میں کراچی واپسی سے پہلے الطاف حسین سے بینظیر کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے گفت و شنید کی۔<ref>[http://news.independent.co.uk/world/asia/article3160652.ece روزنامہ انڈیپنڈنٹ، 15 نومبر 2007ء،] {{wayback|url=http://news.independent.co.uk/world/asia/article3160652.ece |date=20071116134709 }}، "Mysterious world of a movement in exile "</ref>
صدر مشرف کے دور سے قبل سرکاری حلقوں میں اس جماعت کو [[کراچی]] میں ہونے والے تشدد کے واقعات کا ذمے دار سمجھا جاتا تھا۔ ماضی کی حکومتوں نے ایم کیو ایم کے خلاف کئی بار مختلف سطحوں پر کریک ڈاؤن بھی کیے۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ اس کے سینکڑوں کارکن ماضی کی حکومتی کارروائیوں کا نشانہ بنے جن میں سے کئی ایک کو تشدد کے ذریعے ہلاک کر دیا گیا۔ [[انسانی حقوق]] کی کئی بین الاقومی تنظیمیں جن میں [[اقوام متحدہ]] کا انسانی حقوق کا ادارہ اور امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ شامل ہیں ،کراچی میں تشدد کے اکثر واقعات پر ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بناتی ہیں۔ متحدہ نے [[پرویز مشرف]] کے [[فوجی تاخت، 3 نومبر 2007ء|فوجی تاخت 2007ء]] اور "ہنگامی حالت" کی مخالفت نہیں کی۔ فوجی تاخت کے بعد بااثر امریکی [[ذرائع ابلاغ]] نے متحدہ کے "ترقی پسند نظریات" کی تعریف کے مضامین شائع کیے۔<ref>
[http://online.wsj.com/article/SB119678840024113272.html WSJ دسمبر 2007ء،] "Pakistan's Embattled Leader Embraces Maverick Partner, by Yaroslav Trofimov"
سطر 76 ⟵ 74:
== امیر ترین سیاسی جماعت ==
کراچی کے ایک روزنامے نے اپنی 21 جنوری 2010 ء کی اشاعت میں دعوی کیا ہے کہ متوسط طبقے کی نمائندگی کے دعویدار یہ جماعت ملک کی امیر ترین سیاسی جماعت ہے جو تقریباََ 9 کروڑ روپے کے اثاثوں کی مالک ہے <ref>http://hindumqm.wordpress.com/ھندو-ایم-کیو-ایم-کی-بھتہ-خوری/{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
== تشدد و دہشت گردی ==
|