"محمد بشیرسیالکوٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 95:
 
== وفات ==
محمد بشیر 16 اکتوبر 2016 کو اسلام آباد میں وفات پا گئے۔ رحمہ اللہ۔ آپ کی نماز جنازہ پروفیسر ڈاکٹر فضل الہی حفظہ اللہ نے بہت رقت آمیزی سے پڑھائی۔ ایچ الیون قبرستان کی جنازہ گاہ میں ادا کی جانے والی نماز جنازہ سے قبل جن اہل علم نے تعزیتی خطاب کیا ان میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر محترم ڈاکٹر یوسف الدریویش، مدیر ادارہ علوم اثریہ محترم مولانا ارشاد الحق اثری، دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر سہیل حسن، صدر شعبہ حدیث فیکلٹی اصول الدین محترم ڈاکٹر فتح الرحمن القرشی، شیخ التفسیر حضرت مسعودعالم اورمعروف مفسر حافظ عبد السلام بھٹوی (حفظہم اللہ لنا جمیعا) شامل ہیں جنہوں نے مولانا کے متعلق اپنی یادیں ذکر کیں اور جنازے کے شرکاء کو صبر وہمت کی تلقین کی۔ اسلام آباد کی معروف سماجی شخصیت میاں اسلم نے بھی مولانا محمد بشیر سیالکوٹی رحمہ اللہ کے متعلق اپنے تاثرات بیان کیے۔ جنازے میں اہل علم، شیخ کے عزیزواقارب اور دینی مدارس و جامعات کے طلبہ وطالبات کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔<ref>http://search.jang.com.pk/print/197334-todays-print{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 102:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.alfaseeh.com/vb/showthread.php?t=60316 شبکۃالفصیح: نبذة من حياة الأستاذ محمد بشير السيالكوتي مدير معهد اللغة العربية باسلام آباد، باكستان]
* [http://www.alsharia.org/maqalaat-mazameen/index.php?au=109 الشریعہ گوجرانوالہ میں شائع شدہ مولانا محمد بشیر سیالکوٹی کے مضامین] {{wayback|url=http://www.alsharia.org/maqalaat-mazameen/index.php?au=109 |date=20140918022554 }}
* [http://www.mohaddis.com/musanifeen/494-basheer.html محدث لاہور : فہرست مقالات مولانا محمد بشیر سیالکوٹی] {{wayback|url=http://www.mohaddis.com/musanifeen/494-basheer.html |date=20131008203558 }}
* تذکرہ علمائے اہل حدیث، [[کامران اعظم سوہدروی]]