"نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 23:
 
== جلاوطنی ==
فوج کی طرف سے ان کی حکومت ختم ہونے کے بعد ان پر مقدمہ چلا، جو "[[طیارہ سازش کیس]]" کے نام سے مشہور ہوا۔ اس میں اغوا اور قتل کے الزامات شامل تھے۔ فوج کے ساتھ ایک خفیہ معاہدے کے بعد [[سعودی عرب]] چلے گئے۔ 2006ء میں [[میثاق جمہوریت]] پر [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] سے مل کر دستخط کیے اور فوج حکومت کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 23 اگست، 2007ء کو [[عدالت عظمٰی]] نے شریف خاندان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی وطن واپسی پر حکومتی اعتراض رد کرتے ہوئے پورے خاندان کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/24/index1.php روزنامہ نیشن، 24 اگست 2007ء،]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} "They can come back"</ref><ref>[http://nation.com.pk/daily/aug-2007/24/index12.php روزنامہ نیشن، 24 اگست 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/aug-2007/24/index12.php |date=20071009084044 }} "Friend turned foe"</ref>
 
== ایمرجنسی ==
: تفصیلی مضمون [[ایمرجنسی کا نفاذ3 نومبر 2007ء|ایمرجنسی کا نفاذ 2007ء]]
ایمرجنسی کے نفا ذ کے بعد نواز شریف اپنے خاندان کے ہمراہ [[سعودی عرب]] کے پرویز مشرف پر دباؤ کے نتیجے میں 25 نومبر، 2007ء کو لاہور پہنچ گئے۔<ref>[http://nation.com.pk/daily/nov-2007/26/index1.php روزنامہ نیشن، 26 نومبر 2007ء،] {{wayback|url=http://nation.com.pk/daily/nov-2007/26/index1.php |date=20071201215754 }} "نواز شریف کی واپسی"</ref>
 
== انتخابات 2013ء ==