"چارلس ولیم فورمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 18:
 
== ہندوستان آمد ==
امریکا میں بیسیوں اشخاص مسیحیت کی اشاعت کا کام کرنے والے موجود تھے، لیکن [[ہندوستان]] میں کوئی نہ تھا۔ پس اُس نے خیال کیا کہ اگر وہ خود ہندوستان نہ گیا تو وہاں کوئی مسیحیت کی اشاعت کا کام نہیں کرے گا۔ اُن دنوں میں ہندوستان کا سفر آسان نہیں تھا لیکن اُس نے مصمم ارادہ کر لیا کہ وہ ہندوستان آئے گا۔ اور وہ 11 اگست [[1847ء]] کے روز جہاز میں سوار ہو کر [[کلکتہ]] پہنچ گیا۔<ref name="جیرالڈ ایچ۔ اینڈرسن" /> کلکتہ آکر پادری فورمن ڈاکٹر [[الیگزینڈر ڈف]] کا مہمان ہوا۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اُس نے یہ ٹھان لی کہ وہ پنجاب میں پہنچ کر مشن اسکول جاری کرے گا جس میں تعلیم انگریزی زبان میں ہو۔ وہ کلکتہ سے پنجاب سفر کرتا ہوا آیا۔ (اُن دنوں اس سفر میں چار پانچ ماہ لگتے تھے۔) انگریزوں کی تسخیر پنجاب سے چند ماہ پہلے [[1848ء]] میں وہ [[لدھیانہ]] پہنچ گیا جہاں پادری نیوٹن اور اُس کی بیوی [[1835ء]] میں امریکن پریسبٹیرین مشن کے مشنری ہوکر پہلے پہل آئے تھے۔ اس شہر میں ایک سال پہلے پادری [[جان کیمرون لوری]] آیا تھا۔ اُس زمانہ میں لدھیانہ سرحدی شہر تھا اور [[ایسٹ انڈیا کمپنی]] کے مقبوضات اور [[رنجیت سنگھ|مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کی سلطنت کے درمیان میں [[دریائے ستلج]] حائل تھا۔ ان مشنری صاحبان کی یہ خواہش تھی کہ دین مسیحیت کا پیغام پنجاب کے باشندوں کو سنائیں۔ پس اُنہوں نے لدھیانہ میں رہائش اختیار کرلی۔ تاکہ جب موقع ملے تو وہ [[لاہور]] جاسکیں جو [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کا دار السلطنت تھا۔<ref name="اسٹنلی ای۔ برش">Stanley E. Brush, "Protestants in Punjab: Religion and Social Change in an Indian Province in the Nineteenth Century" (Ph.D. diss.، Univ. of California, Barkeley, 1971)</ref><ref>John C.B. Webster, The Christian Community and Change Nineteenth Century North in India (1976)</ref><ref name="یعقوب خان بنگش">یعقوب خان بنگش (21 جون 2015ء)، [http://tns.thenews.com.pk/first-impressions-of-india/#۔WjJQLZ5RVDv First Impressions of India] {{wayback|url=http://tns.thenews.com.pk/first-impressions-of-india/#۔WjJQLZ5RVDv |date=20160617115115 }}۔ دی نیوز آن سنڈے۔</ref>
 
== لاہور آمد ==