"چاندی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 234:
== خریداری کا رجحان ==
امریکا کی ٹکسال 1986 سے سونے اور چاندی کے سکے بنا کر مارکیٹ کی قیمت پر بیچ رہی ہے۔2008 کے مالی بحران کے بعد چاندی کے ان سکوں کی اوسط سالانہ فروخت میں 500 فیصد (یعنی 5 گنا) اضافہ ہو گیا ہے جبکہ سونے کے سکوں کی فروخت میں صرف 50 فیصد (ڈیڑھ گنا) اضافہ ہوا ہے۔<ref>
کینیڈا میں بھی2008 کے بعد چاندی کے سکوں کی فروخت چار گنا بڑھ گئی ہے۔<ref>
مغربی ممالک میں ایسے ادارے عام ہیں جو چاندی کے خریدار کو حقیقی چاندی کی بجائے محض کاغذی رسید دیتے ہیں جسے کاغذی چاندی کہا جاتا ہے۔ اس طرح چاندی کا ایک ہی ٹکڑا کئی کئی گاہکوں کو بیچا جا سکتا ہے۔ ہر گاہک کے پاس چاندی کی بجائے چاندی کے کلیم کی رسید ہوتی ہے۔ مئی 2017ء کے ایک اندازے کے مطابق اس طرح چاندی پر لیوریج 517 گنا ہو چکا ہے جبکہ سونے پر لیوریج 233 گنا ہے۔<ref>[https://srsroccoreport.com/paper-vs-physical-the-amazing-amount-of-leverage-in-the-silver-market/ PAPER vs. PHYSICAL: The Amazing Amount Of Leverage In The Silver Market]</ref>
سطر 275:
== بیرونی ربط ==
* [https://www.silverinstitute.org/site/supply-demand/ چاندی کے اعداد و شمار]
* http://www.silverinstitute.org/site/silver-essentials/silver-in-history/
|