"ڈی۔ وائی۔ ایف۔ آئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
[[فائل:Dyfi march.jpg|تصغیر|بائیں|ڈی وائی ایف آئی کی ایک ابلاغی مہم]]
[[فائل:Dyfidemokolkata.JPG|تصغیر|بائیں|[[کلکتہ|کولکاتا]] میں ڈی وائی ایف آئی کی ایک ریلی]]
'''وفاقِ جمہوری نوجوانانِ ہند''' یا ڈی وائی ایف آئی {{دیگر نام|انگریزی= Democratic Youth federation of India یا D.Y.F.I.}} [[بھارت]] کی ایک اہم بائیں بازو تنظیمِ نوجوان ہے۔ اس کی تشکیل 1980ء میں ہوئی۔<ref>{{Cite web |url=http://www.dyfi.in/content.php?id=18&action=content-list&title=About%20Us |title=آرکائیو کاپی |access-date=2012-09-11 |archive-date=2012-02-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120213153929/http://www.dyfi.in/content.php?id=18&action=content-list&title=About%20Us |url-status=dead }}</ref>
== تاریخ ==
31 اکتوبر سے 3 نومبر 1980ء تک [[پنجاب]] کے [[لدھیانہ]] میں منعقدہ ایک جلسے میں 3 نومبر 1980ء میں ڈی وائی ایف آئی کی تشکیل ہوئی۔