"البصیرہ ٹرسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
21 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 20:
ہماری رائے میں آج کے انسان کی بنیادی مشکل[[اللہ]] تعالیٰ اور جہان ماورائے مادہ سے اس کا عدم تعلق یا تعلق کی کمزوری ہے۔ ضرورت ہے کہ اس تعلق کو قائم کیا جائے اور اس کی تقویت کی جائے۔ وہ عناصر جو اس تعلق میں حائل ہیں وہ اسے کمزور کرنے کا باعث بنتے ہیں ان کے خلاف جہاد آج کا کارپیغمبری ہے۔ مذہبی ،فرقہ وارانہ، لسانی، نسلی اور علاقائی تعصب ہماری رائے میں ارتباط باخدا میں حائل عناصر میں سے ہیں۔ انبیاء کے نام لیواؤں نے ان کی تعلیمات کی بنیادوں اور مقاصد کو نظر انداز کردیا ہے اور ان توحید کے عظیم علمبرداروں کو بت بنا لیا ہے۔ مذہب زیادہ تر ذاتی، شخصی اور انفرادی مسئلہ بن گیا ہے اور اجتماعی زندگی سے نکل گیا ہے۔ اس امر کا حقیقی شعور مذہب کے علمبرداروں کو بھی کم ہے۔ دین کی آفاقی قدروں کو اجتماع پر شعوری طریقے سے حاکم کرنے کی اجتماعی جدوجہد کی شدت سے ضرورت ہے۔ قومی ریاستوں کا موجودہ عالمی نظام مغربی استعماری طاقتوں نے اپنے شیطانی مفادات کے لیے قائم کیا ہے۔ اس طرح سے انھوں نے [[اللہ]] کے بندوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔ خصوصاً مسلمانوں کی سرزمینوںکو چھوٹے چھوٹے علاقوں میں بانٹ دیا گیا ہے۔ انھوں نے ان پر اپنے مفادات کے محافظ حکمران مسلط کیے ہیں اورخود پھر اجتماعی تشکل اختیار کرنے کی طرف گامزن ہیں تاکہ اپنی اجتماعی قوت سے چھوٹی اور کمزور قومی ریاستوں کے وسائل کی لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھ سکیں۔
 
[[ہندوستان]] کی تقسیم انگریزوں نے اس طرح سے کی ہے کہ اس خطے کے انسان مسلسل اس کے منفی اثرات کا شکارہیں۔ ہمارے مطالعے کے مطابق تمام ادیان کی بنیادی کتب میں بہت سے حقائق اور [[انبیاء]] کی تعلیمات کابہت سا حصہ موجود ہے لیکن اس میں شک نہیں کہ مسلمانوں کے پاس موجود سرمایہ ان سب میں سے محفوظ تر ہے۔ خصوصاً [[قرآن]] حکیم کا کسی انسانی دست برد سے محفوظ رہ کر ہم تک پہنچ جانا انسانی تاریخ کا عظیم معجزہ ہے اور پروردگار کا اس زمین کے باسیوں پر خصوصی فضل و احسان ہے۔ مسلمانوں میں بہت سے فرق کے باوجود ایسے عقیدتی اور عملی مشترکات موجود ہیں جو انھیں ایک امت تشکیل دینے کے لیے کافی ہیں۔ شاید طاغوتی طاقتوں کو اسی امر کا ادراک ہے جس کے باعث آج اللہ کی اس زمین پر ان کی بیشتر ابلیسی سازشوں کا شکار یہی گئے گزرے مسلمان ہیں اور سب سے زیادہ ظلم کا شکار آج کے مسلمان ہی ہیں۔برصغیر کی تقسیم کے بارے میں درستی و نادرستی کی بحث سے قطع نظر معروضی عالمی حالات کے تناظر میں ہم پاکستان کے وجود اور استحکام کو بہت اہم سمجھتے ہیں۔نظریات اور عقائد تو آفاقی ہی ہونے چاہئیں لیکن اس امر سے صرف نظر نہیں کیا جاسکتا کہ ہر انسان اس دنیا میں زمان و مکان کی قید میں ہے۔ تاریخ کے ایک خاص دور اور اس زمین کے ایک خاص علاقے اسی طرح خاص رنگ، نسل اور زبان سے نیز خاص حالات سے اس کا تعلق جبری ہوتا ہے لیکن انسان کے ارادے کی قوت اسے فطری طور پر دعوت دیتی ہے کہ تاریخ کا رخ اپنی مرضی کی سمت میں موڑنے کی جدوجہد کرے۔ معروضی حالات جہاں قوموں میں فرق رکھتے ہیں وہاں ایک ہی دور کے افراد کے لیے بسا بلکہ شاید ہمیشہ مختلف ہوتے ہیں۔ اس کے باعث حکمت عملی کے تقاضے بھی مختلف ہوجاتے ہیں۔[http://albasirah.com/ur/index.php/about-us/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/about-us/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81 |date=20201020201055 }}</blockquote>
 
=== اغراض و مقاصد ===
سطر 47:
جدید و قدیم علوم اور ان کے ماہرین کے مابین ہم آہنگی اور مطالعات و تحقیقات کا تبادلہ کیا جائے۔
 
اہل علم و دانش کے درمیان ایک علمی ارتباط پیدا کیا جائے۔[http://albasirah.com/ur/index.php/about-us/%D8%A7%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D8%B6-%D9%88-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%B5%D8%AF] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/about-us/%D8%A7%D8%BA%D8%B1%D8%A7%D8%B6-%D9%88-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%B5%D8%AF |date=20201021002357 }}
 
=== محققین و اراکین البصیرہ ===
سطر 116:
البصیرہ کا یہ شعبہ کتب کی اشاعت سے متعلق ہے اس شعبے کے تحت ادارے کی تمام کتب شائع ہوئیں علاوہ ازیں یہ شعبہ دیگر لکھاریوں کی کتابوں کی اصلاح ، پروف اور اشاعت کی سہولیات بھی مہیا کرتا ہے ۔ اس شعبے کے تحت شائع ہونے والی کتب کی فہرست حسب ذیل ہے:
 
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/2 پاکستان کے دینی مسالک] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/2 |date=20201021035532 }} ، تالیف [[سید ثاقب اکبر]]: ([[پاکستان]] میں موجود [[دینی مسالک]] کے مابین مشترکات اور امتیازات کے حوالے سے تحقیقی دستاویز جس کو ہر مسلک کے جید علماء کی توثیق حاصل ہے۔)
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/1 تاریخ یعقوبی] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/1 |date=20201021064251 }} اردو ترجمہ [[سید ثاقب اکبر]]
* امت اسلامیہ کی شیرازہ بندی : [[سید ثاقب اکبر]]
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/4 نقیب وحدت] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/4 |date=20201024120759 }} [[عارف حسین الحسینی|علامہ عارف حسین الحسینی]]: [[سید نثار علی ترمذی]] ( علامہ عارف حسین الحسینی کے اتحاد امت کے حوالے سے خطابات)[[فائل:Deeni Masalik.jpg|تصغیر|374x374پکسل|پاکستان کے دینی مسالک]]
* چلو پھر ایران کو چلتے ہیں: سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/36 دلائل وجود باری تعالی ملا صدرا شیرازی کی نظر میں] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/36 |date=20201024115328 }} : [[ڈاکٹر سید ناصر رضا زیدی]]
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/8 جماعت اسلامی ایک حاصل مطالعہ] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/8 |date=20201020194034 }} : سید ثاقب اکبر
* [[ترکی]] میں احادیث کی جدید موضوعی تدوین :سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/6 زلیخا عشق حقیقی سے عشق مجازی تک] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/6 |date=20201020200748 }} : سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/5 حروف مقطعات مختلف آرا کا تجزیاتی مطالع] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/5 |date=20201020202112 }}ہ : سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/23 مولانا مودودی داعی وحدت امت] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/23 |date=20201026032032 }} : سید نثار علی ترمذی
* Role of Time and Space in understanding Quran : ڈاکٹر سید ناصر زیدی
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/35 امام حسین ؑ اور کربلا چند اہل سنت علماء کی نظر میں] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/35 |date=20201021075624 }} : سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/34 اسلام ایک زاویہ نگاہ] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/34 |date=20201020074342 }} : سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/29 معاصر مذہبیات] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/29 |date=20201020193647 }}: سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/25 جلوہ جلی پیر سید امام علی] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/25 |date=20201024112228 }} : [[سید اسد عباس]]
* میری یادیں میاں محمد سکھیرا: سید اسد عباس
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/9 نغمہ یقین] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/9 |date=20201020192810 }} : سید ثاقب اکبر شعری مجموعہ
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/10 شب کی شناسائی] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/10 |date=20201024045819 }}: سید ثاقب اکبر شعری مجموعہ
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/17 یمن المیہ سے علم یمانی تک] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/17 |date=20201026033946 }} : تالیف سید اسد عباس
* نبیؐ مہربان کی مناجات رمضان: سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/20 خطبات مطہری] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/20 |date=20201021035946 }} ترجمہ سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/28 آئین تربیت] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/28 |date=20201020203357 }} ترجمہ سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/19 فطرت] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/19 |date=20201021005229 }} ترجمہ سید ثاقب اکبر
* [http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/24 تعلیم الاحکام (عبادات و معاملات)] {{wayback|url=http://albasirah.com/ur/index.php/component/keenitportfolio/portfolio/24 |date=20201026033945 }} :ترجمہ سید محمد علی ترمذی مرحوم
* [[اسلامی معیشت]] میں بچت اور سرمایہ کاری،سید عباس موسویان، ترجمہ سید سجاد حسین کاظمی
* [[فقہ]] اور [[عرف]]،ابو القاسم دوست، ترجمہ ڈاکٹر حسین مطہری