"جیوتی یادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 17:
جیوتی یادو 17 دسمبر 1994 کو [[بھارت]] کے صوبہ [[ہریانہ]] کے علاقہ مہیندرگڑھ میں پیدا ہوئی۔تربیت اور ابتدائی تعلیم مہیندرگڑھ میں ہوئی۔ بارہویں جماعت میں امتیازی نمبرات ملنے کے سبب جیوتی یادو نے پورے ضلع اول پوزیشن حاصل کی۔ اس کامیابی نے جیوتی کے لیے [[دہلی یونیورسٹی]] کے دروازے کھول دیے۔ جیوتی نے [[دہلی یونیورسٹی]] کے دولت رام کالج سے انگریزی ادب میں بی-اے اور ایم-اے کیا۔<ref name="lallantop" /><ref name="aafi" />
== کیریر ==
جیوتی بھارت کی دہیاتی زندگی سے متعلق لکھنے میں شوق رکھتی ہیں۔آپ نے اپنی صحافی زندگی کا آغاز ''دی للنٹاپ'' سے ستمبر 2016 میں کیاـ۔ سوشل میڈیا پر [[بھارت]] کی دیہاتی زندگی سے متعلق جیوتی کے مضامین سے متاثر ہو کر ہی دی للنٹاپ نے آپ کو صدا دی تھی۔ اس کے بعد جیوتی نے نیوز 18 اور انشارٹس کے لیے لکھا اور مارچ 2019 میں دی پرنٹ سے وابستہ ہوئیں۔ جیوتی نے [[شمالی ہند]] میں سفر کر کے [[اجتماعی آبروریزی]] کے واقعات سے متعلق خبر سازی کی ہے۔ <ref name="muslim">{{cite web |title=महिला पत्रकार ज्योति यादव ने पैगंबर मोहम्मद और मुसलमा’नों को लेकर कही बड़ी बात، सोशल मीडिया पर हुआ वायरल |url=https://www.indianmuslimpro.com/prophet-mohammad-by-female-journalist-jyoti-yadav/ |website=indianmuslimpro.com |accessdate=28 جنوری 2020 |language=Hindi |date=22 اکتوبر 2019}}</ref><ref name="newscentral">{{cite web |title=‘They Don’t Want Justice, They Want Riots’: How The Murder Of A Child In Aligarh Turned Into A Communally Tense Issue |url=https://newscentral24x7.com/aligarh-twinkle-murder-tappal-hindu-muslim/ |website=News Central 24x7 |accessdate=28 جنوری 2020 |date=11 جون 2019 |archive-date=2020-01-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200128075903/https://newscentral24x7.com/aligarh-twinkle-murder-tappal-hindu-muslim/ |url-status=dead }}</ref>[[وزارت ترقی نسواں و اطفال، حکومت ہند]] سماجی و جنسی برابری اور سامپرادیک دھنگوں کی خبر سازی کرنا جیوتی کا اہم مشغلہ ہے۔ جیوتی فی الحال دی پرنٹ سے وابستہ ہے۔
=== دی پرنٹ ===
جیوتی مارچ 2019 سے دی پرنٹ سے وابستہ ہیں۔ آپ دی پرنٹ پر موجودہ سیاسی حالات پر لکھتی ہیں۔اور ہندی میں ہفتہ وار کالم 'میری جان مجھے خبر ہے'' کے ذیل میں لکھتی ہیں۔<ref name="aafi" /><ref name="merijaan">{{Cite web|title=मेरी जां मुझे खबर है|url=https://hindi.theprint.in/category/opinion/meri-jaan-mujhe-khabhar-hai/|website=ThePrint.in|accessdate=28 جنوری 2020|language=Hindi}}</ref>