"جلیانوالہ باغ قتل عام" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
|||
سطر 129:
== گجرانوالہ میں احتجاج ==
[http://sujag.org/print/54375 دو] {{wayback|url=http://sujag.org/print/54375 |date=20200630003203 }} روز بعد [[15 اپریل]] کو[[گوجرانوالہ]] میں [[امرتسر]] کے قتلِ عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین کے خلاف پولیس اور ہوائی جہاز استعمال کیے گئے جس کے نتیجے میں 12 ہلاکتیں اور 27 افراد زخمی ہوئے۔ ہندوستان میں برطانوی شاہی فوج کے سربراہ برگیڈیئر جنرل این ڈی کے میک ایون نے بعد میں بتایا:
میرا خیال ہے کہ ہم حالیہ مظاہروں کو ختم کرنے میں کافی مددگار ثابت ہوئے ہیں، بالخصوص گجرانوالہ میں اگر ایک جہاز کی مدد سے بم اور لیوس گن نہ چلاتے تو احتجاج بہت بری شکل اختیار کر رہا تھا۔
|