"امن و آشتی والا سماج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مضامین جن میں آسان چینی زبان کا متن شامل ہے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 13:
اس فلسفے کے بارے میں یہ تسلیم کیا گیا ہے کہ یہ بڑھ رہی سماجی ناانصافی اور نابرابری کے راست جواب کے طور پر جو سرزمین چین کے سماج میں غیر نگراں کار معاشی ترقی کی وجہ سے پھیل چکا ہے، جس کی وجہ سے سماجی متنازع دیکھنے میں آیا ہے۔ اس وجہ سے انتظامی فلسفہ معاشی ترقی سے بڑھ کر مجموعی سماجی توازن اور امن و آشتی پر مرکوز ہوا ہے۔<ref>{{cite news |url=https://www.washingtonpost.com/wp-dyn/content/article/2006/10/11/AR2006101101610.html |title=China's Party Leadership Declares New Priority: 'Harmonious Society' |work=The Washington Post |date=اکتوبر 12, 2006 |accessdate=2011-01-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190110051301/http://www.washingtonpost.com/wp-dyn/content/article/2006/10/11/AR2006101101610.html%20 |archive-date=2019-01-10 |url-status=live}}</ref> [[معتدل خوشحال سماج]] کے ساتھ ساتھ یہ بر سر اقتدار [[چین کی کمیونسٹ پارٹی|کمیونسٹ پارٹی]] کے قومی مقاصد میں ایک بن چکا ہے۔
 
"امن و آشتی والے سماج" کا فروغ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بر سر اقدار ہو جینتاؤ کا فلسفہ اپنے پیشروؤں سے انحراف کر چکا ہے۔<ref name=20061011atimes>Zhong, Wu. [http://www.atimes.com/atimes/China/HJ11Ad01.html “China yearns for Hu's 'harmonious society'.”] {{wayback|url=http://www.atimes.com/atimes/China/HJ11Ad01.html |date=20170303005137 }} ''Asia Times''. Last modified اکتوبر 11, 2006.</ref>
[[2011ء]] میں اپنی میعاد کے اختتام پر پو نے اس طرز فکر کو [[بین الاقوامی]] پیمانے پر وسعت دینے کی کوشش، جس کا مرکز بین الاقوامی امن اور باہمی تعاون تھا، جس کے بارے میں کہا گیا کہ اس سے "امن و آشتی والی دنیا" تک کی رسائی ممکن ہو سکتی ہے۔ اس کے بر عکس ہو جینتاؤ کے جانشین [[شی جن پنگ]] نے اس فلسفے کا استعمال شاذ و نادر ہی کیا، جو ان کے [[چینی خواب]] پر ترجیح دینے کی عکاسی کرتا ہے۔