"اڈیہ مسلمان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 58:
* [[کٹک]] میں [[سعید سیمینری]] (سن قیام: 1913ء) ایک قدیم اور ایک بڑا اسلامی تعلیمی ادارہ ہے، جو جمہوری تعلیم اور ساتھ ہی دینی تعلیم بھی فراہم کرتا ہے۔ یونیورسٹی کی سطح پر [[اردو]] کو [[بالاسور|بالیسور]]، [[اوڈیشا]] کی [[فقیر موہن یونیورسٹی]] [http://www.fmuniversity.nic.in/ Fakir Mohan University] (ایف ایم یو) میں مقررہ نصاب کے مطابق تعلیم دی جاتی ہے۔
* "ایف ایم یو" میں "شعبہ زبان و ادب" [http://www.fmuniversity.nic.in/introduction_language_literature.html Department of Language and Literature] {{wayback|url=http://www.fmuniversity.nic.in/introduction_language_literature.html |date=20180907143130 }} کا [[انگریزی]] اور [[اڑیہ زبان|اڈیہ]] کے ساتھ ساتھ؛ مطالعہ کی کلیدی شاخ کے طور پر [[اردو]] ہے۔
* جامعہ مرکز العلوم، سونگڑہ، ضلع [[کٹک ضلع|کٹک]]؛ جس کی سنگِ بنیاد اولاً 1936ء میں خام تعمیر کی شکل میں رکھی گئی تھی، پھر سن 1946ء میں صدرجمعیۃ علمائے اوڈیشا و امیر شریعت اول اوڈیشا، مناظر اسلام [[حضرت مولانا سید اسماعیل کٹکی]] قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے ذریعہ اس کی پختہ بنیاد رکھی گئی تھی، جو [[اوڈیشا]] میں دیوبندی اسلامی تعلیم کا ایک ممتاز اور اولین مرکز ہے، جو بعد میں ان کے شاگرد رشید امیرِ شریعت ثانی اوڈیشا و بلبلِ اوڈیشا [[حضرت مولانا سید سراج الساجدین کٹکی]] قاسمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے زیر اہتمام پروان چڑھا، جس کے موجودہ روح رواں [[حضرت مولانا مفتی سید نقیب الامین صاحب برقی قاسمی]] مد ظلہ العالی ہیں، جہاں دورۂ حدیث تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔
|