"گیسو دراز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 52:
 
== وفات و تدفین ==
شیخ المشائخ سید محمد گیسو دراز اول کی وفات 437 ھجری بمطابق 1045 عیسوی میں ہوئی۔<ref name=":0" /><ref name=":2" /> آپ کا مزار مبارک ڈیرہ غازی خان میں بمقام “لال میرہ” مقبرے میں مع اہل و عیال کے موجود ہے جس کی تعمیر غزنوی حکام نے کی اور تاریخ فن مقبرہ سازی میں یہ مقبرہ اپنی مثال آپ ہے۔<ref name=":0" /> صوفی تذکرہ نگار سید عبدالحلیم اثر افغانی نے آپ کا مزار کوہ سلیمان پر بتایا ہے<ref>روحانی رابطہ و روحانی تڑون، سید عبدالحلیم اثر افغانی</ref> جو مغالطہ ہے وہ قیس عبدالرشید کا مزار ہے۔ آپ کا مزار [[ڈیرہ اسماعیل خان]] مقابر میران لال میرہ میں واقع ہے جس کی تعمیر غزنوی حکام نے کی ہے.<ref>{{Cite web|url=https://shajara.org/2020/09/21/syed-muhammad-gesudaraz/|title=Syed Muhammad Gesudaraz I|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|archive-date=2020-10-19|archive-url=https://web.archive.org/web/20201019205839/https://shajara.org/2020/09/21/syed-muhammad-gesudaraz/|url-status=dead}}</ref>
 
= = حوالہ جات =