"صغرہ امام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مجلس ایوان بالا پاکستان کے خواتین ارکان
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6:
 
== سیاسی زندگی ==
فارغ التحصیل ہونے کے بعد، سیدہ صغرہ نے امریکہ میں کام کیا اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام اور دیگر غیر سرکاری تنظیموں کے مشیر کی حیثیت سے کام کیا۔ انہوں نے 1998ء سے 1999ء کے دوران [[جھنگ]] کے ضلع کونسل کی چیئرپرسن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، اور عام انتخابات 2002ء میں پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ وہ دو بار [[پاکستان پیپلز پارٹی]] سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔<ref>{{cite web|url=http://elections.com.pk/candidatedetails.php?id=11614|title=PPP affiliation|publisher=Elections PK|accessdate=اکتوبر 8, 2011|archive-date=2012-04-25|archive-url=https://web.archive.org/web/20120425052021/http://elections.com.pk/candidatedetails.php?id=11614|url-status=dead}}</ref>
 
سیدہ صغرہ 24 نومبر 2003ء کو وزیر سماجی بہبود مقرر کی گئیں اور 18 جون 2004ء کو انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔ ان کے نانا کرنل سید عابد حسین بھی سیاست دان تھے جن کا تعلق [[پاکستان مسلم لیگ|مسلم لیگ]] سے تھا۔ ان کے نانا نے قائداعظم [[محمد علی جناح]] کی سربراہی میں [[دہلی]] کی پارلیمنٹ میں [[پاکستان مسلم لیگ]] کی نمائندگی کی۔
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.worldleaders.columbia.edu/participants/syeda-sughra-imam World leaders forum] {{wayback|url=http://www.worldleaders.columbia.edu/participants/syeda-sughra-imam |date=20171223004911 }}, Columbia University participants
 
== حوالہ جات ==