"عبد اللہ ہارون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
| عبداللہ ہارون =
}}
'''سر عبد اللہ ہارون''' ایک برطانوی ہندوستانی [[سیاست دان]] تھے جنہوں نے اقتصادی، تعلیمی، سماجی اور سیاسی شعبوں میں مسلمانوں کے کردار کی اہمیت کو [[برصغیر]] میں اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔<ref name=in.com>http://www.in.com/abdullah-haroon/biography-4231.html {{wayback|url=http://www.in.com/abdullah-haroon/biography-4231.html |date=20160303230854 }}, Abdullah Haroon's profile on in.com website, Retrieved 30 Sep 2016</ref>
 
عبداللہ ہارون 1872ء میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ایک غریب گھرانے میں آنکھ کھولی۔ بچپن ہی سے کاروبار کا شغل اختیار کیا اور رفتہ رفتہ کراچی کے ایک مشہور تاجر بن گئے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں بھی بھرپور حصہ لیا اور قائداعظم کے ساتھ ملکر دن رات کام کیا۔ انہوں نے رفاہ عامہ کے لیے بھی متعدد کام کیے اور کئی مدرسے، کالج، مساجد اور یتیم خانے بنوائے۔ کراچی میں عبداللہ ہارون کالج اور عبداللہ ہارون روڈ انہی کی یادگار ہے۔