"خورشید حسن خورشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 9:
یکم مئی 1959 کو پاکستان کے [[ایوب خان|جنرل ایوب خان]] نے کے ایچ خورشید کو پاکستانی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کا صدر نامزد کیا۔ کے ایچ خورشید نے پاکستانی زیرِ انتظام جموں و کشمیر (آزادکشمیر) میں پہلی مرتبہ بنیادی جمہوریت کے نام سے انتخابات منعقد کروائے اور ان انتخابات کے ذریعے خود بھی انتخابات میں صدر کے طور پر منتخب ہوئے۔
== وفات ==
11 مارچ [[1988ء]] کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے ایک عام مسافر کے طور پر میرپور سے لاہور جاتے ہوئے منی بس کے حادثے میں کے ایچ خورشیداللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کی نعش کو لاہور کے ایک ہسپتال میں شناخت کیا گیا اور مظفرآباد لا کر دفن کیا گیا ۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.greaterkashmir.com/news/news/kh-khursheed-the-kashmiri-who-fought-along-jinnah/30418.html |title=Kh Khursheed- the Kashmiri who fought along jinnah<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2017-08-10 |archive-date=2017-07-31 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170731043102/http://www.greaterkashmir.com/news/news/kh-khursheed-the-kashmiri-who-fought-along-jinnah/30418.html |url-status=dead }}</ref><ref>[https://jkhistory47.wordpress.com/2017/03/12/خورشید-حسن-خورشید-تحریر-ثمینہ-راجہ-۔-جم/] {{مردہ ربط}}</ref>
== حوالہ جات ==