"کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←افعال کے لحاظ سے: کمپیوٹر بارے میں اردو میں معلومات کا حوالہ دیا گیا۔ |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 54:
=== افعال کے لحاظ سے ===
یوں تو یک کمپیوٹر کے وہ حصے جن کے ذریعہ وہ اپنے افعال انجام دیتا ہے وہ سارے اجزاء ہوتے ہیں جو ایک کمپیوٹر میں موجود ہوں۔ مگر بنیادی طور پر یوں کہا جاسکتا ہے کہ کمپیوٹر کے اہم افعالی حصے وہ ہوتے ہیں کہ جن کی مدد سے [[مرکزی عملیتی اکائی|مرکزی عملی اکائی]] (CPU) اندرونی طور پر اپنے افعال انجام دیتي ہے اور [[یاداشتی پتہ|یاداشتی پتے (memory address)]] تک رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ ان فعالی اجزاء کو تین بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.urdurealfacts.com/tech/computer-facts/|title=کمپیوٹر کے بارے میں دلچسپ معلومات|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|archive-date=2020-06-15|archive-url=https://web.archive.org/web/20200615160849/https://www.urdurealfacts.com/tech/computer-facts/|url-status=dead}}</ref>
# [[ہدایتی طاقم|عمارت ہدایتی مجموعہ (instruction set architecture)]] :
# [[خورد معماری|خورد معماری (microarchitecture)]] :
|