"کفایت حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 23:
*[[اپریل]] [[1964ء]] میں ان پر کراچی میں فالج کا حملہ ہوا۔ [[1966ء]] میں وہ زیارات مقامات مقدسہ اور حج بیت اللہ کے لیے گئے۔ آقائی [[محسن الحکیم]] نے اپنے طبیب خاص سے ان کا علاج کروایا۔ اسی سفر میں بحرین میں مفتی فلسطین سے ملاقات کی۔ کعبۃ اللہ جاکر مناسک حج بجالائے۔ کافی صحت مند ہوکر لاہور تشریف لائے۔ لیکن تقریر کے قابل انتقال نہ ہو سکے ۔
 
[[4 اپریل]] [[1968ء]] [[5 محرم]] [[1388ھ]] بروز پنجشنبہ رات کو نو بجے گنگا رام ہسپتال میں کفایت حسین کا انتقال ہو گیا۔ اس کے اگلے ہی دن بعد دوپہر [[لاہور]] کے سب سے قدیم امام باڑے [[کربلا گامے شاہ]] میں وہ سپرد خاک ہوئے ۔<ref>[{{Cite web |url=http://mohaqqeqin.com/Pagesview.asp?Id=172 |title=کفایت حسین رئیس الحفاظ] |access-date=2015-10-08 |archive-date=2016-03-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160305003306/http://mohaqqeqin.com/Pagesview.asp?Id=172 |url-status=dead }}</ref>
 
==حوالہ جات==