"سرخ جنگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کیف اوبلاست کا جغرافیہ+زمرہ:درخت
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 46:
[[فائل:Pripyat, Ukraine, abandoned city.jpg|تصغیر|بائیں|[[پری پیات، یوکرین|پری پیات]] کے ویران بلاک جہاں صرف ایک درخت باقی ہے]]
{{Main|چرنوبل حادثہ کے اثرات}}
سرخ جنگل [[علٰحدہ کردہ خطہ|علاحدہ کردہ خطے]] میں واقع ہے؛ یہ علاقہ چرنوبل حادثے کی سب سے زیادہ شعاعیں اور ان سے نکلنے والے دھوئیں اور گرد جو شعاعوں سے آلودہ تھا، جھیل چکا ہے۔ یہاں کے درخت شعاعوں سے فوت ہو گئے۔ چرنوبل کے ریاکٹر نمبر 4 کا دھماکا اور آگ زمین کی مٹی، پانی اور ماحول کو اشعاعیاتی مادے سے آلودہ کر چکے ہیں، جس کی شدت [[ہیروشیما اور ناگاساکی میں ایٹمی بمباری]] سے 20 گنا زیادہ ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.iaea.org/Publications/Magazines/Bulletin/Bull472/pdfs/backtowild.pdf |title=''جنگل واپس پی ڈی ایف''] |access-date=2016-10-04 |archive-date=2007-04-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20070415120352/http://www.iaea.org/Publications/Magazines/Bulletin/Bull472/pdfs/backtowild.pdf |url-status=dead }}</ref>
 
حادثے کی صفائی کی کارروائیوں کے دوران میں زیادہ تر چیڑ کے درخت زمین دوز کیے گئے اور خندقوں میں [[لیکویڈیٹرز (چرنوبل)|لیکویڈیٹرز]] دفنائے گئے۔ ان خندقوں پر ریت کی موٹی پرت بچھادی گئی اور چیڑ کے درخت لگائے گئے۔<ref name= Wormwood>Mary Mycio, ''Wormwood Forest: A Natural History of Chernobyl''، ISBN 0-309-09430-5</ref> کئی لوگوں کا ڈر ہے کہ جیسے ہی یہ درخت اُجڑیں گے، اشعاعیاتی آلودہ مادے زمین کے پانی کا حصہ بن جائیں گے۔ لوگ سرخ جنگل کے اطراف کے آلودہ خطوں کو چھوڑ چکے ہیں۔
سطر 63:
| archivedate=2006-03-27
| url-status=live
}}</ref><ref name=Scale>[http://www.iaea.org/NewsCenter/Focus/Chernobyl/pdfs/pr.pdf چرنوبل: حادثے کی صحیح پیمائش] {{wayback|url=http://www.iaea.org/NewsCenter/Focus/Chernobyl/pdfs/pr.pdf |date=20080910104209 }}، از بین الاقوامی توانائی ایجنسی /عالمی ادارہ صحت/اقوام متحدہ کا ترقیاتی پروگرام، 5 ستمبر 2005.</ref>
 
موجودہ دور میں سرخ جنگل میں اشعاعیاتی سطح ایک [[روئینٹگین (اکائی)|روئینٹگین]] فی گھنٹا تک پہنچتی ہے، مگر دس ملی روئینٹگین فی گھنٹا عام ہے۔ اشعاعیاتی سرگرمی کا 90% مرکز زمین ہے۔<ref name= Wormwood/>