"ملتانی مٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:صنعتی معدنیات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1:
'''ملتانی مٹی''' {{دیگر نام|انگریزی= Fuller's earth}} ایک قسم کی [[مٹی]] ہے۔ اس کا استعمال پرانے زمانے سے بال دھونے وغیرہ کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔ جدید دور میں بھی اسے غسل کرنے، چہرے پر نکھار لانے، وغیرہ کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ [[جلد|جلدی بیماری]] کو ختم کرنے اور جلد کو ملائم رکھنے میں بہت مددگار ہے۔
 
[[برطانیہ]] میں اسے [[اون]] کی صنعت میں استعمال کیا جاتا تھا۔ قدیم دور سے ہی ملتانی مٹی کا استعمال بہتری کے لیے کیا جاتا رہا ہے۔ بدلتے وقت کے ساتھ ملتانی مٹی کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ جدید دور میں بھی اس کا استعمال خوبصورتی کو سنوارنے اور نکھانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ ملتاني مٹی جلد سے گندگی صاف کرنے کے لیے بہت موثر ہے اور اس میں کوئی مضر اثرات بھی نہیں ہیں۔<ref>[http://www.amarujala.com/news/lifestyle/fashion-beauty/beauty-tips/multani-mitti-benefits-for-skin-and-hairs/ Multani Mitti Benefits For Skin And Hairs - त्वचा और बालों के लिए मुल्तानी मिट्टी के ये फायदे जानते हैं आप? - Amar Ujala<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.patrika.com/news/multani-mitti-works-as-medicine-for-hair-and-face/1021415 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-06-23 |archive-date=2015-02-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150211132019/http://www.patrika.com/news/multani-mitti-works-as-medicine-for-hair-and-face/1021415 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==