"نسخ (قرآن)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2:
<big><big>'''نسخ''' (باب فتح) مصدر بمعنی زائل کرنا۔ بدل دینا۔ بیکار کر دینا۔ ایک چیز کو دوسری جگہ قائم کرنا۔ صورت بدل دینا۔ لکھنا۔ الا ستنساخ (باب اسفعال) کے معنی کسی چیز کے لکھنے کو طلب کرنے یا لکھنے کے لیے تیار ہونے کے ہیں لیکن بمعنی نسخ (لکھنا) بھی قرآن مجید میں آیا ہے۔
* <font face="Al Qalam Quran Majeed">{{تصویری قرآن|29|45}}<font> <font face="jameel noori nastaleeq">جو کچھ تم کیا کرتے تھے ہم لکھواتے جاتے تھے۔ تنا سخ ایک کے بعد دوسری چیز کا اس کے قائم مقام ہونا۔ جیسا کہ اہل ہنود میں مسئلہ تنا سخ ہے کہ آتما بمعنی روح ہر موت پر دوسرا روپ دھار لیتی ہے اور عمل جاری رہتا ہے تاآنکہ آتما کو نروان (نجات) حاصل ہو۔<ref>انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ89 ،علی محمد، سورہ البقرہ،آیت 106،مکتبہ سید احمد شہید لاہور</ref>
منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا<ref>[{{Cite web |url=http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php |title=اردو_لغت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-06-10 |archive-date=2019-05-12 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190512100204/http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php |url-status=dead }}</ref>
== معانی ==
نسخ کے لغوی معنی تو منسوخ کرنے کے ہیں، لیکن شرعی [[اصطلاح]] میں ایک حکم بدل کر دوسرا حکم نازل کرنے کے ہیں یہ نسخ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوا جیسے [[آدم علیہ السلام]] کے زمانے میں سگے بہن بھائی کا آپس میں نکاح جائز تھا بعد میں اسے حرام کر دیا گیا وغیرہ، اسی طرح قرآن میں بھی اللہ تعالیٰ نے بعض احکام منسوخ فرمائے اور ان کی جگہ نیا حکم نازل فرمایا۔<ref>تفسیر مکہ ،صلاح الدین یوسف، سورہ البقرہ ،آیت 106</ref>