"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏برصغیر اور صوفیا اکرام: added the names of books by some saints
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 35:
 
: یہاں ایک دلچسپ اور قابل{{زیر}} غور بات یہ ہے تصوف پر عمل پیرا دونوں (بریلوی اور دیوبندی) [[ابو حنیفہ|امام ابو حنیفہ]] کے [[مقلد]] ہیں اور تصوف میں بلند درجے پر تسلیم کیے جانے والے ایک صوفی [[مولانا رومی|جلال الدین رومی]] نے خود اس بات کا تذکرہ کیا کہ امام ابو حنیفہ اور [[محمد بن ادریس شافعی|امام شافعی]] کا تصوف سے کوئی تعلق نہیں۔<ref>Mawlana Jalaluddin Rumi [http://www.dar-al-masnavi.org/n.a-III-3812.html انگریزی] اور [http://www.iptra.ir/vdcjuqxheem.html فارسی]{{مردہ ربط|date=March 2021 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
* تصوف سے نالاں علمائے اسلام اور [[سلفی تحریک|سلفی]] حضرات کی تصوف کی تعریف دیکھی جائے تو ان کے مطابق؛ تصوف، [[محمد بن عبد اللہ|محمد]]{{ص}} کے بعد اسلام میں پیدا ہونے والی ایک [[بدعت]] ہے اور یہ کہ تصوف، قرآن و سنت کے مطابق نہیں ہے۔ لیکن ان میں ایسے علما بھی نظر آتے ہیں جو چند صوفیا (جیسے [[غزالی|امام غزالی]]) کو تکفیر صوفیت کے دوران مُستثنٰی رکھتے ہیں۔<ref>The Necessity of a Measure of Proper Sufi education [http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholr39.htm شيخ يوسف القرضاوی] {{wayback|url=http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholr39.htm |date=20100304005728 }}</ref>
* [[اہل تشیع]] کے محقق علما اور قدیم متکلمین اور محدثین صوفیت کو کفر اور دشمنی اہل بیت سے تعبیر کرتے ہیں تاہم بعض علما عرفان کے نام پر صوفیت کے قائل ہیں، ان کے نزدیک تصوف، عملی [[معرفت|معرفت (gnosis)]] کا نام ہے اور عرفان سے مراد ایسے علوم کی لی جاتی ہے کہ جو [[حاسہ|حواس]] اور تجربات سے نہیں بلکہ باطنی کشف سے حاصل ہو۔<ref>Islamic Gnosis ('Irfan) and Wisdom (Hikmat) [http://www.al-islam.org/al-tawhid/islamic_gnosis_wisdom/ اہل بیت ڈیجیٹل اسلامک لائبریری]</ref> فی الحقیقت یہ esoteric اور exoteric والا فلسفہ ہی ہے جس کے لیے ایرانی علاقوں میں عرفان{{زیر}} نظری (theoretical gnosis) کی اصطلاح بھی مروج ملتی ہے، شیعہ اور سنی تصوف میں مشترکہ خصوصیات پائی جاتی ہیں اور ان کو مدغم کرنے کی کوشش بھی کی جاتی رہی ہے۔<ref>Theoretical Gnosis and Doctrinal Sufism and Their Significance Today [http://www.allamaiqbal.com/publications/journals/review/apr06/03.htm آن لائن مقالہ]</ref>
* تصوف تصوف کی مذکورہ بالا تعریفوں کے بعد اگر حجت تمام کے لیے غیر مسلم (اور بطور خاص [[استشراق|مستشرقین]]) کا تصوف کے بارے میں نظریہ دیکھا جائے تو بہت سے حقائق واضح ہو جاتے ہیں جن سے یہ معلوم ہو سکے کہ غیر مسلم، تصوف کو اسلام سے کس طرح جدا دیکھتے ہیں، اس کا تفصیلی ذکر اس کے لیے مخصوص قطعے میں آئے گا۔ انسائیکلوپیڈیا برٹینیکا کے مطابق؛ تصوف، اسلام میں ایک [[باطنیت|باطنیہ]] تحریک کا نام ہے جو خدا کے براہ راست شخصی (ذاتی) تجربات کے ذریعے آسمانی (الٰہی) حب و علم کی متلاشی ہے۔ صوفیت [[محمد بن عبد اللہ|محمد]]{{ص}} کے بعد ایسے اشخاص (مجمع) میں ایک منظم تحریک کے طور پر ابھری جو اسلام{{زیر}} راسِخ کو روحانی طور پر حبس{{زیر}} نفس (محبوس) سمجھتے تھے۔<ref name="britannica" />
سطر 85:
اس قطعے میں معروف صوفیا کو ترتیب زمانی کے لحاظ سے تحریر کیا جا رہا ہے؛ عام تاثر کے برعکس تصوف کو خصوصیت حاصل ہے کہ اس کے صوفیا میں صرف مسلم صوفیا اکرام ہی نہیں ہیں بلکہ ہندومتی، بدھ متی اور دیگر ادیان کے غیر مسلم صوفیا اکرام بھی شامل ہیں۔
=== مسلم صوفیا اکرام ===
درج ذیل میں معروف صوفیا اکرام کی ایک مختصر فہرست بلحاظ{{زیر}} ترتیبِ زمانی دی جا رہی ہے۔ یہ بات وثوق سے کہنا کہ پہلا صوفی کون تھا شاید مشکل ہے لیکن متعدد علما کی نظر میں سب سے پہلے لفظ صوفی کو [[ابو ھاشم الصوفی|ابو ھاشم]] (وفات : [[763ء]]؟) کے لیے اختیار کیا گیا اور [[ابو سفیان الثوری]] ([[716ء]] تا [[778ء]]) کی روایت سے اس بات تذکرہ [[ابونعیم الحافظ]] ([[1038ء]]؟) اور [[ابن الجوزی]] ([[1114ء]] تا [[1201ء]]) کی تصانیف میں آتا ہے<ref name=firstsufi>الف: [[ابونعیم الحافظ]] ؛ [[حلیۃ الاولياء]] ب: [[ابن الجوزی]] ؛ [[صفۃ الصفوۃ]] [http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholar3.htm (ایک آن لائن موقع)] {{wayback|url=http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholar3.htm |date=20090302190337 }}</ref>۔ اب رہی بات تصوراتی اور روحانی طور پر اسلاف سے تعلق قائم کرنے کی تو اہل تصوف کے ذرائع (بلکہ غیر مسلم ذرائع تک۔<ref>Sufism: The Esoteric Side Of Islam [http://www.adishakti.org/meeting_his_messengers/prophet_muhammad_section_2.htm ہندو دیوتائی فعالیت (پیکر) ادی شکتی نامی موقع] {{wayback|url=http://www.adishakti.org/meeting_his_messengers/prophet_muhammad_section_2.htm |date=20030306054534 }}</ref>) کے مطابق تو پہلے صوفی خود حضرت [[محمد بن عبد اللہ|محمد]]{{ص}} ہیں اور ان کے بعد یہ تصوف ان اہل افراد (مثال کے طور پر حضرت [[علی ابن ابی طالب|علی]]{{رض}}) کو عطا ہوا جو اس کے اہل تھے یوں پیغمبر اسلام سے تصوف کی لڑی کو شروع کرنے کے بعد اس میں حضرت [[سلمان فارسی]]{{رض}}، حضرت [[اویس قرنی]]{{رض}} اور پھر حضرت [[جعفر صادق|جعفر الصادق]]{{رض}} کے نام بھی شامل کیے جاتے ہیں<ref>Mystical Dimensions of Islam by Annemarie Schimmel: The Univ of North Carolina Press [http://www.questia.com/read/107207487?title=Mystical%20Dimensions%20of%20Islam (آن لائن موقع)]</ref>
{| style="float: right; border-top:1px solid #bfb6a3; border-right:1px solid #bfb6a3; border-bottom:1px solid #bfb6a3; border-left:1px solid #bfb6a3;" cellpadding="5" cellspacing="0"
|-
سطر 173:
{{اس}} [[تناسخ|آواگون]]
 
اہتجار یا آواگون (اور بعض اوقات [[تناسخ]] یا [[حول (طب)|حول]]) کے نظریات صوفیا کی تعلیمات میں ملتے ہیں<ref name=david>What is sufism [http://www.davidberryart.com/articles/sufism.html (آن لائن مضمون)] {{wayback|url=http://www.davidberryart.com/articles/sufism.html |date=20090726064305 }}</ref>۔<ref>Volume VIIIa - Sufi Teachings: Karma and Reincarnation ([http://wahiduddin.net/mv2/VIIIa/VIIIa_2_14.htm آن لائن مضمون)]</ref> یہ بات بھی بیان کی جاتی ہے کہ یہ جس طرح تمام اسلام{{زیر}} راسخ پر قائم علما اکرام، تناسخ اور اہتجار و حلول جیسے نظریات کی یکسر تردید کرتے ہیں اسی طرح حقیقی تصوف کی تعلیمات پر چلنے والے صوفی بھی ان نظریات کو نہیں تسلیم کرتے۔<ref>Is Reincarnation Compatible With Islam [http://www.fethullahgulen.org/questions-and-answers-1/178-various-issues/1131-is-reincarnation-compatible-with-islam.html (آن لائن مضمون)]</ref> لیکن عمومی طور پر یہ تاثر (بطور خاص مغرب میں) پایا جاتا ہے کہ صوفیا اس نظریے کے قائل ہیں اور ان کی تحریروں میں اس کی موجودگی واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے جس سے کم از کم صوفیا کی طرح [[باطنیت|باطنیت (esotericism)]] میں مہارت نہ رکھنے والا ایک عام مسلمان بھی لازمی طور پر دھوکا کھا جائے گا، تصوف میں تناسخ و [[ہندو مت|ہندو]]، [[تناسخ|آواگون]] جیسے نظریات کی موجودگی کا واضح ثبوت [[سری لنکا]] کے ایک صوفی [[باوا محی الدین]] کے اقتباسات سے لگایا جاسکتا ہے<ref>A Sufi View of Spiritual Rebirth [http://baharna.com/karma/sufibawa.htm (آن لائن مضمون)]</ref> گو جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ بعد میں ان کے کسی مرید نے ہر ممکن کوشش کی کہ باوا محی الدین کی واضح طور پر آواگون کے نظریے کو تسلیم کرنے والی تحریر میں باطنیت کا سہارا لے کر اس کی حقیقت کو چھپا سکیں لیکن ایسا ہو نہیں سکا۔ [[آن لائن]] روابط تبدیل ہوسکتے ہیں اس لیے ایسی صورت حال میں پیچیدگی سے بچنے کی خاطر چند اقتباسات مع ترجمہ درج ہیں۔
{{اقتباس|یہ انسانی پیدائش ہے، جس میں ہم الہامی تجزیاتی عقل رکھتے ہیں، شعور کی چھٹی حس۔ یہ عقل ہمیں صحیح اور غلط کے مابین تفریق کے قابل بناتی ہے ۔۔۔ اگر ایک انسانی زندگی ختم ہو جائے اور دوبارہ پیدا ہو، خواہ صرف ایک بار، تو اس کی قدر (و قیمت) کمتر ہو جاتی ہے۔ چھٹی حس اور صحیح اور غلط میں تمیز کی صلاحیت گھٹ جاتی ہے، اور اگلی بار کی پیدائش پر شعور کی (صرف) پانچ حسیں ملتی ہیں۔}}