"ڈولی گلیریا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بقید حیات شخصیات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1 |
||
سطر 5:
گلیریا میڈیکل کی طالب علم ہونے کے ناطے، ڈاکٹر بننے کی خواہش مند تھی۔ 1970 میں اس نے آرمی آفیسر کرنل ایس ایس گلیریا سے شادی کی<ref name="indianexpress20100618">{{cite news|title=Working Partners|url=http://www.indianexpress.com/news/working-partners/635283/0|work=[[دی انڈین ایکسپریس]]|date=18 June 2010|accessdate=1 April 2011}}</ref> اور اس کی ایک بیٹی، سنائینی اور دو بیٹے، دلپریت سنگھ اور امانپریت سنگھ ہیں۔ مامتا کی حثیت سے زِندگی گُزارنے کے بعد، انھیں اپنے شوہر کی طرف سے حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ کلاسیکی موسیقی کی تربیت جاری رکھیں، تب اس کو 'پٹیالہ گھرانہ' کے '' خان صاحب '' عبدالرحمن خان '' کی شاگرد بننے کا موقع ملا۔ جس نے انکو کلاسیکی موسیقی اور لوک گائیکی میں مخصوص اہلیت کے ساتھ تربیت دی.''<ref name="tribune19980731">{{cite news|title=Her mother's daughter|url=http://www.tribuneindia.com/1998/98jul31/art-trib.htm|work=[[دی ٹریبیون]]|date=31 July 1998|accessdate=1 April 2011}}</ref>
وہ بچپن سے ہی موسیکی کی طرف جذباتی طور پر مائل تھیں، اپنے استاد کی قابل رہنمائی کے تحت، اس نے راگاس گوربانی میں اپنا واحد سولو البم جاری کرنے کا انتخاب کیا اور "ریہرہاس صاحب" شام کی شام "پاٹھ" کو اس کے اصلی راگوں میں گایا۔ اس کے بعد انہوں نے پنجابی لوک گیتوں کی البمز جاری کیں، جن میں کچھ والدہ کے ساتھ گائیے ہوئے گیت<ref>{{cite news|title=The Nightingale of Punjab Falls Silent|url=http://english.ohmynews.com/articleview/article_view.asp?menu=c10400&no=299274&rel_no=1|work=[[OhmyNews]]|date=17 June 2006|accessdate=1 April 2011|archive-date=2012-03-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20120314033344/http://english.ohmynews.com/articleview/article_view.asp?menu=c10400&no=299274&rel_no=1|url-status=dead}}</ref> اور کچھ سولو جن میں شبد کیرتن، شیو کمار بٹالوی کی شاعری، بھائی ویر سنگھ اور دیگر مشہور مصنفین شامل تھے۔
اس نے پنجابی فلموں جیسے راب دیان راکھان، دیسون پردیس اور مین ما پنجاب دی میں پلے بیک گلوکار کی حیثیت سے بھی اپنی آواز کا بھرپور حصہ ڈالا ہے۔
|