"آئزک نیوٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع LCCN شناخت کنندگان
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 1:
{{Infobox scientist}}
'''سر آئزک نیوٹن''' {{انگریزی نام | Sir Isaac Newton}}
([[4 جنوری]] [[1643ء]] – [[31 مارچ]] [[1727ء]]) ایک [[انگریز]] [[طبیعیات دان]]، [[ریاضی دان]]، ماہر [[فلکیات]]، [[فلسفی]] اور [[کیمیادان]] تھے جن کا شمار تاریخ کی انتہائی اہم شخصیات میں ہوتا ہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://www.adherents.com/adh_influ.html |title=Religion of History's 100 Most Influential People<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2009-11-14 |archive-date=2012-01-01 |archive-url=https://www.webcitation.org/64MsCDlMg?url=http://www.adherents.com/adh_influ.html |url-status=dead }}</ref>
[[1687ء]] میں چھپنے والی ان کی کتاب '''قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول''' ([[لاطینی زبان|لاطینی]]: Philosophiæ Naturalis Principia Mathematica) سائنس کی تاریخ کی اہم ترین کتاب مانی جاتی ہے جس میں کلاسیکی میکینکس کے اصولوں کی بنیاد رکھی گئی۔ اسی کتاب میں نیوٹن نے [[ثقالت|کشش ثقل]] کا قانون اور اپنے تین قوانین حرکت بتائے۔ یہ قوانین اگلے تین سو سال تک [[طبیعیات]] کی بنیاد بنے رہے۔ نیوٹن نے ثابت کیا کہ زمین پر موجود اجسام اور سیارے اور ستارے ایک ہی قوانین کے تحت حرکت کرتے ہیں۔ اس نے اپنے قوانین حرکت اور [[کیپلر]] کے قوانین کے درمیان مماثلت ثابت کر کے [[کائنات]] میں زمین کی مرکزیت کے اعتقاد کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور سائنسی انقلاب کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔ اور آئزک نیوٹن نے مسیحیت کے مشهور ٹرینیٹی کے نظریے کو رد کر دیا -