"کھاکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 9:
جبکہ سینہ بہ سینہ روایات اور ڈاکٹر لال بخش نائیچ (معروف تاریخ دان و دانشور)کے مطابق کھاکھی راجہ ککھ کی اولاد ہیں جو کہ راجہ مل کابیٹا اور راجہ تور کی نسل سے تھا جو کہ سوریا بنسی کہلاتے ہیں ۔
 
عبدالمعین انصاری کے مطابق "واضح راجپوت کا کلمہ ساتویں صدی سے پہلے نہیں ملتا ہے۔ اس کا قدیم تریں تلفظ ہن فاتح ٹورامن کے کرا کتبہ میں اس کے بیٹوں اور بیٹیوں کو راج پتر کہا گیا ہے۔ جس کے معنی بادشاہ کی اولاد ہے۔ جو کہ ایرانی کلمہ وس پوہر (بادشاہ کا بیٹا) کے مترادف ہے۔ وس سنسکرت میں بھی بادشاہ کے معنوں میں آتا ہے اور پوہر سنسکرت کے پتر کا مترادف ہے لیکن ساتویں صدی عیسویں سے اس کی جگہ راجہ استعمال ہورہا ہے۔ چنانچہ جب شنکر اچاریہ کے تحت کٹر برہمن مت کا احیا ہوا تو راجہ پتر کا لفظ استعمال ہوا۔"<ref>{{Cite web|url=https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=8965&ArticleTitle=Punjab%20K%20Rajputo%20Ki%20Tareekh|title=Punjab k Rajputo ki Tareekh|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=|archive-date=2020-07-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20200707154938/https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=8965&ArticleTitle=Punjab%20K%20Rajputo%20Ki%20Tareekh|url-status=dead}}</ref>
 
راجہ کھکھ کی نسل سے بہت سی قوموں کا احیاء ہوا جن میں بڑی اور مشہور راٹھور، جنجوعہ ،کھوکھر اور کھکھ ہیں جو کہیں جٹ اورکہیں راجپوت کہلاتے ہیں ۔اس لحاظ سے کھاکھی برادری بھی جٹ اور راجپوت قبیلہ سے تعلق رکھتی ہے۔