"نکلوڈین (پاکستان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:پاکستان میں بچوں کے ٹیلی وژن چینل
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 12:
== تنقید اور تنازعات ==
[[2005ء]] میں پاکستانی حکومت نے کئی نجی چنیلوں پر پابندی لگا دی جس کی وجہ [[ہندی زبان]] کے چند الفاظ کا پروگراموں میں استعمال تھا۔ بعد ازیں نکلوڈین اور کئی اور نجی چینلوں کو [[اردو]] [[ہندی]] کے مرکب پروگراموں کی بجائے [[انگریزی زبان]] میں چلانے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔<ref>http://www.international.ucla.edu/article.asp?parentid=36185</ref> بعد میں پھر یہی پابندی لگائی گئی جس پر حکومت نے [[پی ٹی وی]] سے الحاق شدہ کارٹون جیسے چینل کی تمنا کا اظہار کیا۔
آخر کار، یکم اگست [[2010ء]] کو وزیر اطلاعات و نشریات، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نکلوڈین اور کارٹون نیٹ ورک کو نشریات کا دوبارہ سے حق دے دیا<ref>[{{Cite web |url=http://www.thaindian.com/newsportal/south-asia/two-foreign-channels-for-kids-get-pakistans-nod_100553657.html |title=Two foreign channels for kids get Pakistan’s nod - Thaindian News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2012-10-19 |archive-date=2017-07-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170701020126/http://www.thaindian.com/newsportal/south-asia/two-foreign-channels-for-kids-get-pakistans-nod_100553657.html |url-status=dead }}</ref> اور آخر میں ایک مقامی نجی کارٹون چینل کی خواہش کا اظہار کیا۔
 
== نشریاتی علامات ==