"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 997:
1780 سے انگلینڈ میں سکوں کی قلت بڑھتی چلی گئی جس سے کاغذی کرنسی کو پھلنے پھولنے کا خوب موقع ملا۔ نپولین کی جنگوں کی وجہ سے سکوں کی قلت میں اور بھی اضافہ ہوا۔ 1796 سے برطانوی ٹکسالوں نے سکے ڈھالنے بالکل بند کر دیے اور اگلے 20 سالوں تک یہ کام بند رہا۔<ref>[https://books.google.com/books?isbn=1908009764 People Money: The Promise of Regional Currencies]</ref>
 
انگلینڈ میں 1377 سے 1816 تک سونا چاندی سے 16 گنا مہنگا ہوا کرتا تھا<ref>[{{Cite web |url=http://www.enterpriseintegrators.com/palmer/history/3-tulane&jub%26jub/historyofgold&silver%26silver.htm |title=سونے اور چاندی کی تاریخ] |access-date=2021-11-11 |archive-date=2020-11-14 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201114055510/http://www.enterpriseintegrators.com/palmer/history/3-tulane%26jub/historyofgold%26silver.htm |url-status=dead }}</ref> جبکہ اس وقت فرانس (جو اس زمانے میں سپر پاور تھا) اور باقی یورپ میں سونا چاندی سے ساڑھے پندرہ گنا مہنگا تھا۔ اس طرح سونا انگلینڈ آنے لگا اور چاندی باہر جانے لگی۔ 1816 تک [[بینک آف انگلینڈ]] اتنا سونا جمع کر چکا تھا کہ اس نے دنیا میں سب سے پہلے گولڈ اسٹینڈرڈ نافذ کر لیا اور اس طرح قانونی طور پر چاندی کا کرنسی کا درجہ ختم کر دیا۔ یہ بینکار اس راز سے اچھی طرح واقف تھے کہ گولڈ اسٹینڈرڈ آخر کار کاغذی اسٹینڈرڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے (دیکھیے گریشام کا قانون)۔
:"گولڈ اسٹینڈرڈ کے بعد فی ایٹ کرنسی کا مرحلہ آتا ہے"
:"The gold standard is one step to fiat"<ref>[https://www.sprottmoney.com/blog/david-morgan-on-the-dollar-demise-silver-moves-to-china-sean-sgt-report.html Silver Moves to China]</ref>