"افغانستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 161:
== جغرافیہ اور موسم ==
[[فائل:Afghan topo en.jpg|تصغیر|جغرافیائی نقشہ]]
افغانستان چاروں طرف سے خشکی سے گھرا ہوا ملک ہے جس کا کوئی ساحلِ سمندر نہیں۔ اس کی سمندری تجارت اسی لیے [[پاکستان]] کے ذریعے ہوتی ہے۔ زیادہ علاقہ پہاڑی ہے جو زیادہ تر [[سلسلہ کوہ ہندوکش|کوہ ہندوکش]] پر مشتمل ہے۔ افغانستان میں پانی کی شدید کمی ہے اگرچہ چار دریا ہیں جن کے نام دریائے آمو، دریائے کابل، دریائے ہلمند اور ھریرود ہیں۔ اونچا ترین مقام [[نوشک]] ہے جو 24,557 فٹ بلند ہے اور ترچ میر کے بعد کوہ ہندوکش کا دوسرا اونچا پہاڑ ہے۔ سطح سمندر سے سب سے کم بلند علاقہ (پست ترین مقام) دریائے آمو ہے جو صرف 846 فٹ بلند ہے۔<ref name="سی۔ آئی۔ اے ورلڈ فیکٹ بک۔ 2000">[{{Cite web |url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/af.html |title=سی۔ آئی۔ اے ورلڈ فیکٹ بک۔ 2000] |access-date=2009-06-03 |archive-date=2016-07-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160709035637/https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/af.html |url-status=dead }}</ref>
<br/>
افغانستان کی جغرافیائی سرحد 5529 کلومیٹر لمبی ہے جس میں سب سے زیادہ علاقہ (2,640 کلومیٹر) پاکستان کے ساتھ لگتا ہے۔ %12 علاقہ زراعت کے قابل ہے مگر صرف %0.22 علاقہ زیرِ کاشت ہے۔ چونکہ زیادہ علاقہ پہاڑی ہے اس لیے زلزلے کثرت سے آتے ہیں۔ افغانستان کے علاقے میں [[سونا]]، [[چاندی]]، [[کوئلہ]]، [[تانبا]]، [[کانسی]]، [[کرومائیٹ]]، [[خارصین|جست]]، [[سلفر|گندھک]]، [[لوہا]]، قیمتی پتھر اور [[نمک]] پائے جاتے ہیں۔ [[تیل]] کے بھی وسیع ذخائر ہیں۔ یہ تمام قدرتی وسائل مسلسل جنگ کی وجہ سے کبھی استعمال نہیں ہو سکے۔ افغانستان کا موسم شدید ہے یعنی گرمیوں میں شدید گرمی اور سردیوں میں شدید سردی ہوتی ہے مگر سردیاں زیادہ شدید ہیں۔ کابل میں دو سے تین ماہ برف پڑی رہتی ہے۔ [[جلال آباد]] اور اس سے نیچے کا موسم نسبتاً گرم ہے۔ زیادہ بارشیں گرمیوں میں ہوتی ہیں جب برصغیر میں مون سون ہوتا ہے۔<ref name="سی۔ آئی۔ اے ورلڈ فیکٹ بک۔ 2000"/>