Dilbahar Marwat
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب Dilbahar Marwat کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:33، 6 نومبر 2019ء (م ع و)
مارچ 2020
ترمیمآپ کی خدمت میں آداب عرض ہے۔ میں Hammad آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ یوسف بن تاشفین میں آپ کی جانب سے کی گئی حالیہ ترامیم کو میں نے حذف کر دیا ہے، کیونکہ مذکورہ ترامیم ویکیپیڈیا کے حق میں غیر مفید معلوم ہوئی۔ اگر آپ کے خیال میں مجھ سے غلطی ہوئی ہے یا اس ذیل میں آپ کچھ دریافت کرنا چاہیں تو بلا تکلف میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر مجھے پیغام دے سکتے ہیں، ممنون۔ مشینی ترجمہ اب استعمال نہ کریں — حماد بن سعید تبادلہ خیال 06:02، 20 مارچ 2020ء (م ع و)
مارچ 2020
ترمیمبراہ مہربانی ویکیپیڈیا پر غیر مفید ترامیم سے گریز کریں، جیسا کہ آپ نے محمود غزنوی پر کیا ہے۔ آپ کی تخریب کاری پر مشتمل مذکورہ ترمیم حذف کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مشق و تمرین کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی اس کے لیے ویکیپیڈیا کا تختہ مشق استعمال کریں۔ واضح رہے کہ مسلسل تخریب کاری کے نتیجہ میں آپ ویکیپیڈیا پر ترمیم کرنے کا حق کھو سکتے ہیں۔ مشینی ترجمہ اب استعمال نہ کریں — حماد بن سعید تبادلہ خیال 06:03، 20 مارچ 2020ء (م ع و)
مارچ 2020
ترمیمبراہ مہربانی اپنی انتشار انگیز ترمیم کاری کا سلسلہ روک دیں۔ اگر آپ نے ویکیپیڈیا کو نقصان پہنچانے کا عمل جاری رکھا، جیسا کہ شہاب الدین غوری پر کیا ہے، تو آپ کو ویکیپیڈیا پر ترمیم کرنے سے روک دیا جائے گا۔ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 06:08، 20 مارچ 2020ء (م ع و)
ځه ښور دې وغیم. کونه دې ورده Dilbahar Marwat (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:01، 5 مارچ 2021ء (م ع و)
مارچ 2020ء
ترمیم{{subst:uw-disruptblock|time=12 hours|sig=yes}}