"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.4
سطر 2,270:
|}
امریکا میں پہلی مقداری تسہیل نومبر 2008 سے مئی 2010 تک جاری رہی۔ دوسری مقداری تسہیل نومبر 2010 سے جون 2011 تک جاری رہی۔ تیسری مقداری تسہیل 13 ستمبر 2012 سے شروع کی گئی ہے جس میں شروع میں ہر ماہ 40 ارب ڈالر چھاپے گئے لیکن دسمبر 2012ء سے<ref>[https://northmantrader.com/2021/03/26/the-ghost-of-2013/ The Ghost of 2013]</ref> ہر ماہ 85 ارب ڈالر چھاپے جانے لگے۔<ref>{{cite news |title=the-fed-should-stop-paying-banks-not-to-lend |author= |url=http://economix.blogs.nytimes.com/2012/07/31/the-fed-should-stop-paying-banks-not-to-lend/ |newspaper=نیویارک ٹائمز |date= |accessdate=}}</ref>
یعنی ہر گھنٹے میں ساڑھے گیارہ کروڑ ڈالر۔ یہ مقدار دنیا بھر میں ہر گھنٹے میں بازیاب ہونے والے [[سونا|سونے]] کی مالیت سے دس گنا زیادہ ہے۔ دنیا کی دوسری کاغذی کرنسیاں اس کے علاوہ ہیں۔ دسمبر 2008 سے دسمبر 2013 تک کے پانچ سالوں میں دنیا بھر میں کاغذی کرنسی میں ہونے والا اضافہ 35 فیصد سے زیادہ ہے۔<ref>[{{Cite web |url=https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/xx.html |title=سی آئی اے۔ فیکٹ بُک] |access-date=2014-09-28 |archive-date=2010-01-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100105171656/https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/xx.html |url-status=dead }}</ref> امریکا میں تیسری مقداری تسہیل 29 اکتوبر 2014 تک جاری رہی ۔
[[فائل:St. Louis Adjusted Monetary Base for 100 years.png|تصغیر|400px|فیڈرل ریزرو کی سو سالہ 'بیلنس شیٹ']]
یہ مرکزی بینک اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے [[فیڈرل ریزرو|وفاقی ذخائر]] کی [[شرح سود]] (Federal Fund Rate) میں اضافہ نہیں ہونے دے رہے جو [[ٹیلر کا اصول|ٹیلر کے اصول]] کے مطابق نوٹ زیادہ چھاپنے کا قدرتی نتیجہ ہوتا ہے۔ اندازہ ہے کہ امریکا میں5000 ارب ڈالر اس عرصہ میں [[مقداریہ سہل|مقداری تسہیل]] کے نام پر چھاپے گئے۔ یہ اتنی بڑی مقدار ہے کہ بچے بوڑھے سمیت ہر امریکی کو 17000 ڈالر دیے جا سکتے تھے<ref>{{cite web |url=http://www.theblaze.com/stories/is-gold-money-ron-paul-grills-bernanke-on-fed-policies/ |title=Bernanke-on-fed-policies |author=<!-- Staff writer(s); no by-line. --> |date= |website=theblaze |publisher= |accessdate=}}