"احمد رضا خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خلفا: درستی
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 11:
}}
{{بریلوی تحریک}}
'''امام احمد رضا خان''' ([[14 جون]] [[1856ء]] – [[28 اکتوبر]] [[1921ء]]) بیسویں صدی عیسوی کے مجدد، نامور حنفی فقہیہ، محدث، اصولی، نعت گو شاعر، [[علوم نقلیہ وعقلیہ]] کے ماہر، سلسلہ قادریہ کے شیخ، عربی، فارسی اور اردو کی کثیر کتابوں کے مصنف<ref name="تاریخ الدولۃ المکیۃ">{{cite book | author=عبد الحق انصاری | location=لاہور | page=38 | publisher=کتاب محل | title=تعارف، مولانا احمد رضا خان | year=2017}}</ref> جن میں مشہور ترجمہ قرآن [[کنزالایمان]]، فتاوی کا مجموعہ [[فتاویٰ رضویہ]] اور نعتیہ دیوان [[حدائق بخشش]] مشہور ہیں۔ احمد رضا خان نے شدت سے [[تقلید (اصطلاح)|تقلید]] اور [[حنفی]]ت کا دفاع کیا سلسلۂ حدیث میں [[شاہ ولی اللہ]] اور [[عبد الحق محدث دہلوی]] سے استفادہ کیا اور فقہ میں سند اجازت شیخ عبد الرحمن حنقی مکی سے حاصل کی، جن کا سلسلہ [[عبد اللہ بن مسعود]] تک پہنچتا ہے۔<ref name="اقبال اکادمی">{{cite book | author=ڈاکٹر ایوب صابر، محمد سہیل عمر | authorlink=ڈاکٹر تنظیم الفردوس | isbn=978-969-416-420-5 | location=لاہور | page=269 | publisher=[[اقبال اکادمی]] | title=علامہ اقبال کا تصور اجتہاد (مجموعۂ مقالات) | url=http://www.iqbalcyberlibrary.net/ur/969-416-230-002.html | year=2008 | archiveurl=https://web.archive.org/web/20181224200652/http://www.iqbalcyberlibrary.net/ur/969-416-230-002.html%20 | archivedate=2018-12-24 | access-date=2018-11-03 | url-status=live}}</ref> احمد رضا خان نے [[دو قومی نظریہ]] کا پرچار کیا اور کسی بھی سطح پر ہندو مسلم اتحاد کو رد کیا، تحریک ترک موالات اور [[تحریک خلافت]] میں مسلمانوں کو متنبہ کیا کہ ان تحریکوں میں مسلم ہندو اتحاد کا نعرہ لگایا جا رہا ہے جو شرع حیثیت سے ناجائز ہے۔<ref name="قرآنیات">{{cite book | author=سید قاسم محمود | location=لاہور | page=402 | publisher=شاہکار بک فاؤنڈیشن | title=شاہکار انسائیکلوپیڈیا قرآنیات | year=2009ء}}</ref> عورتوں کی ضروری دینی تعلیم کی سختی سے تلقین کی، <ref>احمد رضا خان، فتاوی رضویہ جلد 10، صفحہ 46</ref> عورتوں کے زیارت قبور کے لیے گھر سے نکلنے کے مسئلے پر ممانعت کا فتوی دیا۔<ref>{{Cite book |url=https://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2014/995-1.pdf?fn=fatawa-razawiyya-jild-9-risala-8-ziyarat-e-qabor%27، |title=فتاوی رضویہ جلد 9 – Risala 8 – زیارت قبور |last=رضا خان |first=احمد |publisher=مکتبۃ المدینہ |year=2015ء |location=کراچی |pages=6 }}{{مردہ ربط|access-date=May2021-12-20 |archive-date=2021-09-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210910001139/https://data2.dawateislami.net/Data/Books/Download/ur/pdf/2014/995-1.pdf?fn=fatawa-razawiyya-jild-9-risala-8-ziyarat-e-qabor%27%D8%8C |boturl-status=InternetArchiveBotdead }}</ref>
 
کثرت سے فقہی مسائل پر رسائل اور عقائد و اعمال کی اصلاح کے لیے کتابیں تصنیف کیں، ریاضی اور فلکیات کے علاوہ سائنس کے دیگر کئی موضوعات پر علمی اور مذہبی نکتہ نظر سے اپنی آرا پیش کیں۔ بریلی میں [[جامعہ منظر اسلام|منظر اسلام]] کے نام سے اسلامی جامعہ قائم کی، [[بریلوی مکتب فکر]] کو متعارف کروایا، جس کی وجہ شہرت عشق رسول میں شدت اور تصوف کی طرف مائل ہونا ہے۔ احمد رضا خان کو ''' اعلیٰ حضرت'''، ''' [[امام اہلسنت]]''' اور '''حسان الہند''' جیسے القابات سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر سال [[25 صفر]] کو [[یوم رضا]] کے نام سے احمد رضا خان کا [[عرس رضوی|عرس]] کیا جاتا ہے۔