"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ضد ابہام روابط)
13 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 34:
* [[برصغیر]] میں عام طور پر [[بریلوی مکتب فکر|بریلوی]] مکتب فکر کو تصوف یا اہلسنت سے جوڑا جاتا ہے جو بریلی(شہر) سے تعلق رکھنے والے عالم دین [[احمد رضا خان]] بریلوی کو مجدد و امام کہتے ہیں،جنہیں [[قادریہ]] سمیت تصوف کے تیرہ دیگر سلاسل کی جانب سے خلافت حاصل تھی۔<ref>Ahmad Raza as a devout Sufi [http://www.madanipropagation.com/main/page_sufi_books_imam_ahmad_raza.html مدنی پروپیگیشن . آرگ نامی موقع] {{wayback|url=http://www.madanipropagation.com/main/page_sufi_books_imam_ahmad_raza.html |date=20090427200135 }}</ref>
 
: یہاں ایک دلچسپ اور قابل{{زیر}} غور بات یہ ہے تصوف پر عمل پیرا دونوں (بریلوی اور دیوبندی) [[ابو حنیفہ|امام ابو حنیفہ]] کے [[مقلد]] ہیں اور تصوف میں بلند درجے پر تسلیم کیے جانے والے ایک صوفی [[مولانا رومی|جلال الدین رومی]] نے خود اس بات کا تذکرہ کیا کہ امام ابو حنیفہ اور [[محمد بن ادریس شافعی|امام شافعی]] کا تصوف سے کوئی تعلق نہیں۔<ref>Mawlana Jalaluddin Rumi [http://www.dar-al-masnavi.org/n.a-III-3812.html انگریزی] اور [http://www.iptra.ir/vdcjuqxheem.html فارسی] {{مردہ ربطwayback|dateurl=March 2021http://www.iptra.ir/vdcjuqxheem.html |botdate=InternetArchiveBot20090401030140 }}</ref>
* تصوف سے نالاں علمائے اسلام اور [[سلفی تحریک|سلفی]] حضرات کی تصوف کی تعریف دیکھی جائے تو ان کے مطابق؛ تصوف، [[محمد بن عبد اللہ|محمد]]{{ص}} کے بعد اسلام میں پیدا ہونے والی ایک [[بدعت]] ہے اور یہ کہ تصوف، قرآن و سنت کے مطابق نہیں ہے۔ لیکن ان میں ایسے علما بھی نظر آتے ہیں جو چند صوفیا (جیسے [[غزالی|امام غزالی]]) کو تکفیر صوفیت کے دوران مُستثنٰی رکھتے ہیں۔<ref>The Necessity of a Measure of Proper Sufi education [http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholr39.htm شيخ يوسف القرضاوی] {{wayback|url=http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholr39.htm |date=20100304005728 }}</ref>
* [[اہل تشیع]] کے محقق علما اور قدیم متکلمین اور محدثین صوفیت کو کفر اور دشمنی اہل بیت سے تعبیر کرتے ہیں تاہم بعض علما عرفان کے نام پر صوفیت کے قائل ہیں، ان کے نزدیک تصوف، عملی [[معرفت|معرفت (gnosis)]] کا نام ہے اور عرفان سے مراد ایسے علوم کی لی جاتی ہے کہ جو [[حاسہ|حواس]] اور تجربات سے نہیں بلکہ باطنی کشف سے حاصل ہو۔<ref>Islamic Gnosis ('Irfan) and Wisdom (Hikmat) [http://www.al-islam.org/al-tawhid/islamic_gnosis_wisdom/ اہل بیت ڈیجیٹل اسلامک لائبریری]</ref> فی الحقیقت یہ esoteric اور exoteric والا فلسفہ ہی ہے جس کے لیے ایرانی علاقوں میں عرفان{{زیر}} نظری (theoretical gnosis) کی اصطلاح بھی مروج ملتی ہے، شیعہ اور سنی تصوف میں مشترکہ خصوصیات پائی جاتی ہیں اور ان کو مدغم کرنے کی کوشش بھی کی جاتی رہی ہے۔<ref>Theoretical Gnosis and Doctrinal Sufism and Their Significance Today [http://www.allamaiqbal.com/publications/journals/review/apr06/03.htm آن لائن مقالہ]</ref>