"وینکوور ریپ ریلیف اینڈ ویمن شیلٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 1:
وینکوورزیادتی ازالہ اور خواتین پناہ گاہ کینیڈا کا سب سے طویل چلنے والا زیادتی بحران(rape crisis) مرکز ہے۔<ref>{{cite news |last1=Steacy |first1=Lisa |title=Opinion: Vancouver Rape Relief stands by women |url=https://vancouversun.com/opinion/vancouver-rape-relief-stands-by-women |work=Vancouver Sun |date=13 April 2016}}</ref>
 
وینکوور ، برٹش کولمبیا میں واقع پناہ گاہ 1973 میں قائم کی گئی تھی۔ اس ادارے میں ان خواتین کو ان مردوں سے پناہ دی جاتی ہے جو ن کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث رہے ہوں بشمول باپ ، شوہر ، بیٹے ، جاگیردار۔ یہ کینیڈا کے جنسی حملہ مراکز کی تنظیم (CASAC) کا ایک رکن {{sfn|Lakeman|Lee|Jay|2004|pp=210–211}} ادارہ ہے ۔ یہ ایک آزاد ، غیر سرکاری گروہ ہے<ref>{{cite news |title=About Us |url=http://www.rapereliefshelter.bc.ca/about |access-date=20 December 2012 |archive-date=2021-02-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210211053509/https://www.rapereliefshelter.bc.ca/about |url-status=dead }}</ref>۔
== خدمات ==
یہ گروپ زیادتی کا شکار خواتین کےلئے چوبیس گھنٹے خفیہ بلا معاوضہ کام کرتا ہے۔ یہ خواتین کے خلاف تمام تر تشدد کو ختم کرنے کے لیے کام کرتا ہے ، جس میں "جنسی حملہ ، بیوی پر حملہ ، بدکاری ، جسم فروشی ، اور جنسی ہراساںگی " شامل ہے۔و5و ان کی ویب سائٹ کے مطابق یہ مشن نہ صرف رہائش ، تعلیم ، وسائل اور خواتین کے لیے مدد فراہم کر کے مکمل کیا جاتا ہے بلکہ نسل ، طبقے ، نوآبادیات کے مسائل کے حل کے لیے بھی کوشاں ہیں۔و6و