"بد عنوانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 9:
بد عنوانی کے سبب کسی بھی ملک کے وسائل کا صحیح استعمال ممکن نہیں ہے۔ اس میں کئی بار اصح و اہل لوگوں کی جگہ پر نااہل اور عیار لوگ چھا جاتے ہیں۔ رشوت اور دولت کی تقسیم میں عدم توازن پیدا ہو سکتا ہے۔ بد عنوان لوگ کافی رسوا اور عوام میں چہرا نہیں دکھانے کے لائق قرار پاتے ہیں۔
 
[[2019ء]] میں [[جنوبی امریکا|جنوبی امریکی]] ملک [[پیرو]] کے سابق صدر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا کیونکہ [[ایلن گارشیا]] نے بدعنوانی کے مقدمے میں گرفتاری سے پہلے خود کو گولی مارلی تھی۔ ان پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا گیا تھا، جس سے بچنے کے لیے انہوں نے اپنے گلے میں گولی مار کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔واقعے کے بعد انہیں فوری طور پر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔<ref>[{{Cite web |url=http://urdu.abbtakk.tv/بد%D8%A8%D8%AF-عنوانی%D8%B9%D9%86%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C-کا%DA%A9%D8%A7-الزام%D8%A7%D9%84%D8%B2%D8%A7%D9%85-پیرو%D9%BE%DB%8C%D8%B1%D9%88-کے%DA%A9%DB%92-سابق%D8%B3%D8%A7%D8%A8%D9%82-صدر%D8%B5%D8%AF%D8%B1-کی%DA%A9%DB%8C-خ%D8%AE/ |title=بد عنوانی کا الزام: پیرو کے سابق صدر کی خود کشی کی کوشش] |access-date=2019-04-27 |archive-date=2019-04-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190427201828/http://urdu.abbtakk.tv/%25D8%25A8%25D8%25AF-%25D8%25B9%25D9%2586%25D9%2588%25D8%25A7%25D9%2586%25DB%258C-%25DA%25A9%25D8%25A7-%25D8%25A7%25D9%2584%25D8%25B2%25D8%25A7%25D9%2585-%25D9%25BE%25DB%258C%25D8%25B1%25D9%2588-%25DA%25A9%25DB%2592-%25D8%25B3%25D8%25A7%25D8%25A8%25D9%2582-%25D8%25B5%25D8%25AF%25D8%25B1-%25DA%25A9%25DB%258C-%25D8%25AE/ |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==