"زیر لب (خطوط)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 15:
 
== ادیبوں کی آرا ==
خیر النسا مہدی جو صفیہ اختر کی سہیلی تھیں، وہ زیر لب کے خطوط کے بارے میں لکھتی ہیں:<blockquote>"صفیہ کے خطوط روزمرہ کی باتیں ہی نہیں ہیں۔ خلوص درد اور وفا کی آگ میں جلتی ایک خاتون کی کہانی بھی ہے۔ دل کی آواز کی سرگوشیاں بھی سنائی دیتی ہیں جس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہا جا سکتا۔ معمولی معمولی الفاظ میں چھپی ہوئی کراہیں جو پڑھنے والے کے ذہن میں پیوست ہو جاتی ہیں۔ یہی تو خطوط کا کارنامہ ہے کہ معمولی کو غیر معمولی اِتنی خوب صورتی سے بنایا کہ فن کاری کا راز چھپا بھی رہے اور اُبھر بھی رہے۔"<ref>{{cite web |url=https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=2920&ArticleTitle=Safia%20Akhtar%20Ki%20Yad%20Mein |title=صفیہ اختر کی یاد میں |author=خیر النسا مہدی |date=11 مارچ 2021 |access-date=2021-03-11 |archive-date=2020-11-27 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201127173720/https://www.punjnud.com/Articlesdetail.aspx?ArticleID=2920&ArticleTitle=Safia%20Akhtar%20Ki%20Yad%20Mein |url-status=dead }}</ref></blockquote>خطوط نگاری کے حوالے سے خورشید الاسلام کہتے ہیں:<blockquote>"عدم سے وجود میں لانے کا کام ’’نہیں‘‘ کو ’’ہاں‘‘ میں بدل ڈالنا ہے کچھ سے کچھ تو ہے کا معجزہ کھانا خطوط نگاری کا کمال ہے"۔ <ref>تنقیدیں، خورشید السلام، صفحہ 10 </ref></blockquote>
 
== کتاب سے اقتباسات ==