"مراقبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:روحانی اعمال |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 3:
== لغوی معنی ==
دل کو حق تعالیٰ کے ساتھ حاضر رکھنا اور قلب کو حضوری حق میں ایسا رکھنا کہ خطرات دوئی اور خودی نہ آنے پائیں اور اگر آئیں تو دفع کرے، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، اللہ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض اللہ کی طرف دل لگانا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار۔ (ماخوذ: مصباح التعرف)
"قلب سلیم کی حفاظت مراقبہ اور توجہ سے کی جاتی ہے۔<ref>
== اصطلاحی معنی ==
سلوک کی اصطلاح میں حضور دوست میں گردن ڈال دینا ہے(محبوب ،معشوق ،مطلوب کے سامنے جھک جانا اس میں منہمک ہو جانادوست کو آنکھوں میں رکھنا <ref name="ReferenceA">یازدہ رسائل خواجہ بندہ نواز گیسو دراز صفحہ 215 سیرت فاؤنڈیشن لاہور</ref>۔
|