"کچھی زبان کا تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 190:
 
=== <big>ماہر لسانیات کہتے ہیں  :</big> ===
<big>کہ "انڈو آریان " زبان کا تعلق بہت پرانا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آریان زبان کی شاخیں پوری دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ آریان زبان ہزاروں صدیوں کی زبان ہے اور " کچھی زبان " کا تعلق بھی آریان زبان سے ہے۔ ہم اس امکان کو بالکل رد نہیں کرسکتے کہ لسانی مماثلت کی منتقلیوں کا نتیجہ ہے جو صحراؤں کی طرح صدیوں پر پھیلا ہوا ہے۔ آج یہی صدیوں کا صحرا " سوراشتر " سے سندھ پاکستان تک اور کچھ سے مشرق کیساتھ ساتھ راجستھان تک پھیلا ہوا ہے۔ بہت سارے کچھی اس وقت بھی انڈیا میں آباد ہیں جو دو لسانی یا سہ لسانی حکمتی لہجہ بولتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گجرات کے ہمسایہ ہونے پر ان کے لہجے میں گجراتی اثر ہے جبکہ وہ پاکستانی کچھی دولسانی یا سہ لسانی حکمتی لہجہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سندھ کے ہمسائے ہیں۔ کچھی اردو پاکستانی فونٹ میں بھی لکھی جاتی ہے اور زیادہ تر کراچی میں بولی جاتی ہے۔ "<ref>[{{Cite web |url=http://khojawiki.org/Kutchi |title=Kutchi - Khoja Wiki<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2018-04-27 |archive-date=2018-06-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180602100317/http://khojawiki.org/Kutchi |url-status=dead }}</ref> ( اقتباس : )</big>
 
=== <big>کچھی زبان کا انڈوآریان سے تعلق اور درجہ بندی  :</big> ===