"البیلی (1955 فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 21:
'''''البیلی''''' سن 1955 میں ریلیز ہونے والی ہندی رومانوی ڈراما فلم ہے جسے دیویندر گوئل نے پروڈیوس کیا اور انھوں نے ہی اس کی ہدایتکاری کی۔ <ref name="Rajadhyaksha">{{حوالہ کتاب|url=https://books.google.com/books?id=SLkABAAAQBAJ&pg=PT235|title=Encyclopedia of Indian Cinema|last=Rajadhyaksha|first=Ashish|last2=Willemen|first2=Paul|publisher=Routledge|year=2014|isbn=978-1-135-94318-9|page=235}}</ref>
 
اس فلم میں [[گیتا بالی]] نے البیلی کے مرکزی کردار میں کام کیا تھا <ref name="WinataDarmon2008">{{حوالہ کتاب|url=https://archive.org/details/madeinindia00winarich|title=Made in India|last=Winata|first=Kalim|last2=Darmon|first2=Reed|date=3 ستمبر 2008|publisher=Chronicle Books|isbn=978-0-8118-6502-9|pages=[https://archive.org/details/madeinindia00winarich/page/201 201]–|url-access=registration}}</ref>۔ اسے فلمز اینڈ ٹیلی ویژن بینر کے تحت تیار کیا گیا تھا۔ <ref name="gomolo">{{حوالہ ویب|title=Albeli|url=http://www.gomolo.com/albeli-movie/2520|website=gomolo.com|publisher=Gomolo.com|accessdate=30 اکتوبر 2015|archive-date=2017-10-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20171028095149/http://www.gomolo.com/albeli-movie/2520|url-status=dead}}</ref> موسیقی ترتیب نگار اور گیت نگار روی تھے، گوئل کی فلم کے ساتھ بطور موسیقار کے طور پر ان کی پہلی فلم وچن تھی جو اسی سال ریلیز ہوئی<ref name="Ranade2006">{{حوالہ کتاب|url=https://books.google.com/books?id=9rCfAAAAMAAJ|title=Hindi Film Song: Music Beyond Boundaries|last=Ashok Damodar Ranade|publisher=Promilla & Company Publishers|year=2006|isbn=978-81-85002-69-9|page=294|chapter=Ravi}}</ref>۔ فلم میں گیتا بالی کے علاوہ [[پردیپ کمار]]، برج رنجنا شکلا، [[اوم پرکاش]]، رندھیر، [[جانی واکر، اداکار|جانی واکر]] نے کام کیا۔ <ref name="citwf">{{حوالہ ویب|title=Albeli (1955)|url=http://www.citwf.com/film9446.htm|website=citwf.com|publisher=Alan Goble|accessdate=30 اکتوبر 2015}}</ref>
 
اس فلم کی کہانی تھیٹر کی شخصیت سے مرعوب لڑکی اور اس کا ہیرو کو اپنی طرف توجہ مبذول کروانے کی کوششوں پر مبنی ہے۔ لڑکی اپنے جھوٹے اغوا کا ڈراما تک رچا لیتی ہے، لڑکا اور لڑکی دونوں ہی اس کشمکش کے درمیان میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں۔ ایک ذیلی کہانی میں ہیروئین کی بہن کے پیار اور معاملہ کو ثانوی کہانی کے طور پر چلایا گیا ہے۔