"بھارت نیپال سرحد" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←سرحدی گزرگاہیں: درستی |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 19:
}}
''' بھارت نیپال سرحد''' ایک بین الاقوامی [[کھلی سرحد|کھلی]] [[سرحد (ممالک)|سرحد]] ہے جو [[بھارت]] اور [[نیپال]] کے درمیان میں ہے۔ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ]] اور [[سندھ و گنگ کا میدان|سندھ و گنگ کے میدانی]] علاقوں کے ساتھ ساتھ {{convert|1770|km|mi|2|abbr=on}} طویل سرحد ہے۔<ref>{{cite web |title=نیپال |url=https://www.cia.gov/library/publications/resources/the-world-factbook/geos/np.html |publisher=CIA World Factbook |accessdate=23 ستمبر 2020 |archive-date=2020-09-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200905125921/https://www.cia.gov/library/publications/resources/the-world-factbook/geos/np.html |url-status=dead }}</ref> موجودہ [[سرحدی حد بندی]] 1816ء میں نیپال اور [[برطانوی راج]] کے مابین ہونے والے [[معاہدہ سوگولی]] کے بعد کی گئی تھی۔ مابعد [[تحریک آزادی ہند|آزادی ہند]]، موجودہ سرحد کو نیپال اور جمہوریہ بھارت کے مابین سرحد کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔
== تفصیل ==
|