"حوری نورانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: منتقلی زمرہ بدرخواست Tahir mq از :فضلاء کراچی گرامر سکول > :کراچی گرامر اسکول کے فضلا |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
||
سطر 13:
== پس منظر ==
حوری، کراچی میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا تعلق ایک اعلیٰ طبقے کے گھرانے سے ہے۔ تقسیم ہند کے بعد ان کا کنبہ کراچی چلا گیا۔ ان کے والد ملک نورانی نے مکتبہ دانیال ، ایک پبلشنگ ہاؤس قائم کیا جس کی پاکستان میں اعلیٰ شہرت ہے۔ حوری کے والد نے نے پاکستان لا ہاؤس کی بھی تشکیل دی جس میں قانون سے متعلق مواد موجود ہے۔ حوری کی والدہ ممتاز نورانی، پاکستان ڈیموکریٹک ویمن ایسوسی ایشن (PDWA) کی صدر تھیں۔ حوری نورانی کے والدین کمیونسٹ سیاسی گروہوں کے ارکان تھے۔ حوری کا گھر کلب روڈ پر واقع قصر زینب پر واقع تھا اور پاکستان کے بہت سے نامور ادیبوں نے ان کا دورہ کیا۔ اس ابتدائی تجرنے نے حوری کے لیے سیاسی سرگرمی میں دلچسپی پیدا کردی۔<ref>{{Cite web|title=Of language and literature|url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/80660-of-language-and-literature|access-date=2020-11-30|website=www.thenews.com.pk|language=en|archive-date=2020-12-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20201214190537/https://www.thenews.com.pk/archive/print/80660-of-language-and-literature|url-status=dead}}</ref>
حوری نے 1976 میں کراچی گرائمر اسکول سے اے لیول کیا تھا۔ اس کے بعد وہ اپنی اعلیٰ تعلیم کے لیے ماسکو چلی گئیں۔ 1983 میں، انہوں نے ماسکو کی پیپلز فرینڈشپ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا، انھوں نے فلولوجی میں ماسٹر کی ڈگری کے ساتھ روسی اور عالمی ادب میں تعلیم حاصل کی۔<ref>{{Cite web|date=2018-02-13|title=9th Karachi Literature Festival 2018 concludes|url=https://thefrontierpost.com/9th-karachi-literature-festival-2018-concludes/|access-date=2020-11-30|website=The Frontier Post|language=en-US}}</ref>
|