"شہباز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:شہباز شریف
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 4:
سیاسی طور پر ممتاز [[شریف خاندان]] سے ہیں، [[میاں محمد شریف]] (بانی [[اتفاق گروپ]]) ان کے والد اور سابق [[وزیر اعظم پاکستان]] [[نواز شریف]] بھائی ہیں شہباز شریف [[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] کے موجودہ صدر بھی ہیں۔ شہباز شریف 1988ء میں [[پنجاب صوبائی اسمبلی]] اور 1990ء میں [[قومی اسمبلی پاکستان]] کے رکن منتخب ہوئے۔ 1993ء پھر پنجاب صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور [[قائد حزب اختلاف، پاکستان|قائد حزب اختلاف]] نامزد ہوئے۔ 1997ء میں تیسری بار رکن اسمبلی منتخب ہوئے، شہباز شریف نے 20 فروری 1997ء کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا۔
 
[[پاکستان میں فوجی تاخت 1999ء]] کے بعد، شہباز شریف نے [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی کی زندگی گزاری اور آخرکار 2007ء میں پاکستان واپسی ہوئی۔ [[پاکستان کے عام انتخابات 2008ء]] میں کامیابی کے بعد شہباز شریف دوسری بار وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے، 2009ء میں جب صدر [[آصف علی زرداری]] نے [[گورنر راج]] کا نفاذ کر کے [[سلمان تاثیر]] کو گورنر پنجاب نامزد کیا تو شہباز شریف معزول ہو گئے۔<ref>{{cite news|last1=Shaikh|first1=Shakil|title=Governor's rule imposed in Punjab as Sharif brothers disqualified|url=http://www.thenews.com.pk/TodaysPrintDetail.aspx?ID=20581&Cat=13&dt=2/25/2009|accessdate=11 جون 2010|work=The News|issue=26 فروری 2009|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225200504/https://www.thenews.com.pk/archive/print/274922-oversight-of-agencies-pakistan-in-exclusive-club|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> شریف برادران نے عدالت کی بحالی کے لیے [[یوسف رضا گیلانی]] کی حکومت کی خلاف [[پاکستان لانگ مارچ|لانگ مارچ]] کیا جس کس نتیجے میں عدلیہ بحال ہو گئی اور گورنر راج ختم ہو گیا۔ شریف کے دوسرے دور میں بنیادی ڈھانچے میں ترقی پر توجہ مرکوز کی گئی اور 2011ء میں [[ڈینگی بخار|ڈینگی]] کے بخار کو پھیلنے سے روکنے میں کامیاب رہے۔<ref name="thenews.com.pk">[http://www.thenews.com.pk/Todays-News-5-138039-Dengue-under-control-Health-department Dengue under control: Health department] {{wayback|url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-5-138039-Dengue-under-control-Health-department |date=20121019192833 }} The News International (18 اکتوبر 2012)</ref>
 
== خاندان ==